ایران امریکہ کشیدگی: جنرل سلیمانی کی میت ایران پہنچ گئی

ایران امریکہ کشیدگی: جنرل سلیمانی کی میت ایران پہنچ گئی

5 views

ایران کی قدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلمیانی کی میت اتوار کے روز ایران پہنچ گئی ہے

ایران کی قدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلمیانی کی میت اتوار کے روز ایران پہنچ گئی ہے۔

ایران میں اس موقع پر ہزاروں افراد نے سوگواری مارچ میں شرکت کی۔

جنرل قاسم سلیمانی کی لاش عراق سے جنوبی مغربی ایرانی شہر اہوز لائی گئی ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ آج سلیمانی کی لاش کو مشہد شہر بھی لے جایا جائے گا، جب کہ پیر کے روز تہران اور قم میں ان کی میت عوامی سوگ

کے لیے لے جائی جائے گی۔  انہیں منگل کو ان کے آبائی شہر کرمان میں دفن کیا جائے گا

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *