پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کو تبدیل کر دیا گیا

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کو تبدیل کر دیا گیا

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق میجر جنرل بابر افتخار کو پاک فوج کا نیا ترجمان تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ میجر جنرل آصف غفور کو...

تفصیلات
آئی جی سندھ صوبائی کابینہ کا اعتماد کھو چکے، وفاق واپس بلا سکتا ہے: مرتضی وہاب

آئی جی سندھ صوبائی کابینہ کا اعتماد کھو چکے، وفاق واپس بلا سکتا ہے: مرتضی وہاب

ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ آئی جی سندھ صوبائی کابینہ کا اعتماد کھو چکے، وفاق صوبائی حکومت کی مشاورت سے انہیں واپس بلا سکتا ہے۔ وزیراعلی مراد علی شاہ نے وزیراعظم کو آئی جی سے متعلق تحفظات سے آگاہ کر دیا تھا۔ سندھ حکومت کے ترجمان...

تفصیلات
یمنیٰ زیدی کا شاعرانہ انداز میں اللہ پر یقین رکھنے کا پیغام

یمنیٰ زیدی کا شاعرانہ انداز میں اللہ پر یقین رکھنے کا پیغام

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ یمنیٰ زیدی نے اللہ پر ایمان اور یقین کو شاعری میں بیان کردیا۔ زارا یاد کر ، عشق زہے نصیب ، میری دلاری ، معصوم ، کانچ کی گڑیا اور ڈر سی جاتی ہے صلہ جیسے مقبول ترین ڈراموں میں بہترین اداکاری کرنے والی...

تفصیلات
مقبوضہ کشمیر کی صورتحال بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں: شاہ محمود قریشی

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں: شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں ہے، مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بھارتی خلاف ورزیاں تشویشناک ہیں۔ وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انتونیو گوٹیرس سے نیویارک میں ملاقات کی اس موقع پر پاکستانی مستقل مندوب منیر...

تفصیلات
تھر پارکر: بچوں کی اموات نہ رک سکیں،مزید 3 جاں بحق

تھر پارکر: بچوں کی اموات نہ رک سکیں،مزید 3 جاں بحق

تھرپار کر میں غذائی قلت اور وبائی امراض کی وجہ سے سرکاری اسپتالوں میں ایک ماہ کے دوران 30 بچے جاں بحق ہوگئے۔ صوبہ سندھ کے ضلع تھرپارکر میں غذائی قلت اور وبائی امراض نے کئی ماؤں کی گود اجاڑ دی۔ تھرپارکر میں ننھی کلیاں کھلتی نہیں کہ بھوک اور...

تفصیلات
حفیظ ان شعیب ملک ان سرفراز آؤٹ حارث رؤف بھی اسکواڈ کا حصہ بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

حفیظ ان شعیب ملک ان سرفراز آؤٹ حارث رؤف بھی اسکواڈ کا حصہ بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

بنگلا دیش کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہےحیران کن طور پر محمد حفیظ اور شعیب ملک اسکواڈ میں شامل جبکہ سابق کپتان سرفراز احمد ایک بار پھر نظر انداز جبکہ لاہور قلندرز کی دریافت حارث رؤف بھی...

تفصیلات
فیصل واوڈا کا جوتا کاشف عباسی کو مہنگا پڑگیا ٹی وی پر آنے پر پابندی

فیصل واوڈا کا جوتا کاشف عباسی کو مہنگا پڑگیا ٹی وی پر آنے پر پابندی

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کا اے آر وائی کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں جوتے کے ساتھ شرکت نے صحافی کاشف عباسی کو بڑی مشکل میں ڈال دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق فیصل واوڈا اے آر وائی کے پروگرام میں...

تفصیلات
پرویز مشرف نے خصوصی عدالت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

پرویز مشرف نے خصوصی عدالت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

 پرویز مشرف نے خصوصی عدالت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ درخواست میں وفاق اور خصوصی عدالت کو فریق بنایا گیا ہے۔ پرویز مشرف کی اپیل 65 صفحات پر مشتمل ہے۔ سابق صدر نے سپریم کورٹ سے خصوصی عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی ہے۔...

تفصیلات
بچی اغوا کیس: سرفراز بگٹی کی ضمانت منسوخ، پولیس نے حراست میں لے لیا

بچی اغوا کیس: سرفراز بگٹی کی ضمانت منسوخ، پولیس نے حراست میں لے لیا

 بچی کے اغواء میں معاونت سے متعلق کیس میں عدالت نے سابق وزیر داخلہ بلوچستان اور سینیٹر سرفراز بگٹی کو گرفتار کرنے کا حکم ایڈیشنل سیشن کورٹ نے بچی کے اغواء میں معاونت سے متعلق کیس میں سینیٹر سرفراز بگٹی کی ضمانت کی درخواست خارج کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرنے...

تفصیلات
وزیراعظم کا سوا لاکھ سے زائد سرکاری آسامیوں پر بھرتی کا حکم

وزیراعظم کا سوا لاکھ سے زائد سرکاری آسامیوں پر بھرتی کا حکم

 وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں سوا لاکھ سے زائد سرکاری آسامیوں پر فوری طور پر بھرتیوں کا حکم دے دیا ہے۔ پی ایم ڈلیوری یونٹ نے وزارتوں اور محکموں کی استعداد کار پر رپورٹ تیار کرکے تفصیلات وزیراعظم کو پیش کردیں جس کے مطابق وزارتوں اور محکموں کی غفلت...

تفصیلات
ہیومن رائٹس واچ کی سالانہ رپورٹ میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی مذمت

ہیومن رائٹس واچ کی سالانہ رپورٹ میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی مذمت

ہیومن رائٹس واچ کا کہناہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں مکمل شٹ ڈاؤن کرکے تباہی چھپانے کی کوشش کی ہے جبکہ سیاسی رہنماؤں ، وزراء ، وکلاء اور صحافیوں کو بےقصور گرفتار کیا گیا۔ ہیومن رائٹس واچ نے اپنی سالانہ رپورٹ میں مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کی...

تفصیلات
واں سال قومی معیشت بہتراور مہنگائی میں کمی ہوگی: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر

واں سال قومی معیشت بہتراور مہنگائی میں کمی ہوگی: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات اورخصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہے کہ رواں سال کے دوران قومی معیشت بہتر ہوگی اور مہنگائی میں کمی ہوگی  نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے  کہاکہ حکومت شرح سود میں کمی کے لئے اقدامات کر رہی...

تفصیلات
مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر سلامتی کونسل کا بند کمرہ اجلاس

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر سلامتی کونسل کا بند کمرہ اجلاس

مقبوضہ کشمیر کی کشیدہ صورتحال اور لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بند کمرہ اجلاس ہوا ، جس میں مقبوضہ وادی کی تازہ صورتحال پر جائزہ لیا گیا۔ گزشتہ برس کے بعد مسئلہ کشمیر پر سلامتی کونسل کا یہ تیسرا اجلاس ہے،...

تفصیلات
مودی پہلے اپنا اور والد کا برتھ سرٹیفکیٹ دکھائیں:فلمساز انوراگ کشیپ

مودی پہلے اپنا اور والد کا برتھ سرٹیفکیٹ دکھائیں:فلمساز انوراگ کشیپ

معروف بالی وڈ ہدایت کار اور فلمساز انوراگ کشیپ نے متنازع شہریت کے قانون کے خلاف ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ہی ان کے والد کا برتھ سرٹیفکیٹ دکھانے کا مطالبہ کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مودی سرکار کے شہریت کےمتنازع قانون کی پارلیمنٹ سے...

تفصیلات
قبولِ اسلام کے بعد روزی گیبریل کیا کریں گی؟

قبولِ اسلام کے بعد روزی گیبریل کیا کریں گی؟

چند روز قبل دائرہ اسلام میں داخل ہونے والی کینیڈین موٹر سائیکل گرل روزی گیبریل نے اگلے سال حج  پر جانے کا اعلان کردیا۔ گزشتہ ہفتے اسلامی تعلیمات اور پاکستانی ثقافت سے متاثر ہو کر کینیڈین ولاگرروزی گیبریل نے اسلام قبول کیا تھا۔ جس کے بعد دنیا بھر کے مسلمانوں...

تفصیلات
برفباری سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری

برفباری سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری

 پاک فوج کی وادی نیلم، گلگت، بلوچستان کے برفباری سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں سمیت ریسکیو اور ریلیف آپریشنز جاری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی ہیلی کاپٹر کے ذریعے امدادی سامان متاثرین تک پہنچانے کاعمل جاری ہے متاثرین کوخیمے کمبل،...

تفصیلات
بابراعظم آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ایئر میں شامل

بابراعظم آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ایئر میں شامل

آئی سی سی نے 2019 کے سالانہ ایوارڈز کا اعلان کردیا گیا تاہم فہرست میں کوئی بھی پاکستان کھلاڑی جگہ نہیں بناسکا۔ آئی سی سی کے سالانہ ایوارڈز حاصل کرنے والوں کی فہرست میں اس بار کوئی پاکستانی بھی جگہ نہیں بناسکا تاہم  پاکستان کے بابراعظم واحد کرکٹر ہیں جن...

تفصیلات
وزیر خارجہ امریکا پہنچ گئے: اقوام متحدہ کے حکام سے ملاقات میں کشمیر کا معاملہ اُٹھائیں گے

وزیر خارجہ امریکا پہنچ گئے: اقوام متحدہ کے حکام سے ملاقات میں کشمیر کا معاملہ اُٹھائیں گے

 وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی امریکا پہنچ گئے جہاں وہ اقوام متحدہ کے اعلیٰ حکام سے کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا معاملہ اٹھائیں گے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دورہ امریکا کے پہلے مرحلے میں نیویارک پہنچ گئے جہاں ان کا مستقل مندوب منیر اکرم نے استقبال...

تفصیلات