حفیظ ان شعیب ملک ان سرفراز آؤٹ حارث رؤف بھی اسکواڈ کا حصہ بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

حفیظ ان شعیب ملک ان سرفراز آؤٹ حارث رؤف بھی اسکواڈ کا حصہ بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

3 views

بنگلا دیش کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہےحیران کن طور پر محمد حفیظ اور شعیب ملک اسکواڈ میں شامل جبکہ سابق کپتان سرفراز احمد ایک بار پھر نظر انداز جبکہ لاہور قلندرز کی دریافت حارث رؤف بھی اسکواڈ کا حصہ بننے میں کامیاب

لاہور میں قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیف سلیکٹر مصباح الحق نے قومی ٹیم کا اعلان کیا۔

مصباح الحق کا کہنا تھا  کہ قومی ٹیم تجربہ کار اور نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل کمبی نیشن بنایا ہے۔

ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے

 

بابراعظم، افتخار احمد، عماد وسیم، محمد حسنین، محمد رضوان، شاداب خان، شاہین شاہ آفریدی، شعیب ملک

حارث رؤف، خوشدل شاہ، عثمان قادر، احسان علی، محمد حفیظ، عماد بٹ، محمد موسی خان اور عرفان علی۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *