واں سال قومی معیشت بہتراور مہنگائی میں کمی ہوگی: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر

واں سال قومی معیشت بہتراور مہنگائی میں کمی ہوگی: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر

1 views

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات اورخصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہے کہ رواں سال کے دوران قومی معیشت بہتر ہوگی اور مہنگائی میں کمی ہوگی

 نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے  کہاکہ حکومت شرح سود میں کمی کے لئے اقدامات کر رہی ہے اور سرکاری ونجی شعبے کے درمیان تعاون کے ذریعے سرمایہ کاری میں اضافہ کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت نجی شعبے کے تعاون سے کراچی میں بڑے منصوبے شروع کرے گی

انہوں نے کہا کہ حکومت کراچی کے عوام کو سیاسی جماعتوں کے تعاون سے بلاامتیاز سہولتیں فراہم کرے گی۔

اسد عمر نے یقین دلایا کہ وفاقی حکومت صوبے میں ترقیاتی منصوبوں کے لئے سندھ حکومت کو مکمل تعاون فراہم کرنے کے لئے تیار ہے

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *