پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کو تبدیل کر دیا گیا

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کو تبدیل کر دیا گیا

55 views

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق میجر جنرل بابر افتخار کو پاک فوج کا نیا ترجمان تعینات کر دیا گیا ہے

جبکہ میجر جنرل آصف غفور کو جی او سی اوکاڑہ تعینات کر دیا گیا ہے۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *