پرویز مشرف نے خصوصی عدالت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

پرویز مشرف نے خصوصی عدالت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

views

 پرویز مشرف نے خصوصی عدالت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ درخواست میں وفاق اور خصوصی عدالت کو فریق بنایا گیا ہے۔

پرویز مشرف کی اپیل 65 صفحات پر مشتمل ہے۔ سابق صدر نے سپریم کورٹ سے خصوصی عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی ہے۔

درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ خصوصی عدالت نے غداری کیس کا ٹرائل مکمل کرنے میں آئین کی 6 مرتبہ خلاف ورزی کی

انصاف کا قتل نہ ہو اسی لیے مقررہ قانونی مدت میں اپیل دائر کی، خصوصی عدالت کے 17 دسمبر کے فیصلے سے غیر مطمئن ہوں۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *