یمنیٰ زیدی کا شاعرانہ انداز میں اللہ پر یقین رکھنے کا پیغام

یمنیٰ زیدی کا شاعرانہ انداز میں اللہ پر یقین رکھنے کا پیغام

17 views

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ یمنیٰ زیدی نے اللہ پر ایمان اور یقین کو شاعری میں بیان کردیا۔

زارا یاد کر ، عشق زہے نصیب ، میری دلاری ، معصوم ، کانچ کی گڑیا اور ڈر سی جاتی ہے صلہ

جیسے مقبول ترین ڈراموں میں بہترین اداکاری کرنے والی اداکارہ یمنیٰ زیدی نے خوبصورت انداز

کیساتھ اللہ پر ایمان کو شاعری کی زبان میں بیان کردیا۔

اداکارہ نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو جاری کی جس میں وہ اللہ پر

ایمان رکھنےکاپیغام شاعرانہ انداز میں بیان کررہی ہیں۔

یمنیٰ زید نے اپنی شاعری کیساتھ مداحوں کو پیغام بھی دیا، وہ لکھتی ہیں کہ ہمیشہ یہ یقین رکھیں کہ

ہر کام ایک مقرر وقت پر ہوتا ہے اور ہمارا یہ یقین ہی اللّہ پر ہمارے ایمان کو مضبوط بناتا ہے۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *