محمد حفیظ نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

محمد حفیظ نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

3 views

محمد حفیظ نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا سلیکشن کمیٹی کے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا۔

قومی آل راؤنڈر محمد حفیظ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا اپنی کارکردگی سے مطمئن ہوں

کارکردگی پر ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کھیلنا چاہتا ہوں، نوجوان کھلاڑیوں کے ساتھ کام کروں گا

دوبارہ بولنگ ٹیسٹ کیلئے تیار ہوں، 17 سال بطور بیٹسمین پاکستان کیلئے کھیلا ہوں، بنگلہ دیش کیخلاف بہتر کھیل پیش کرنے کی کوشش کروں گا۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *