محمد عامر نے ٹی 20 اسکواڈ سے باہر کیوں ہوئے؟ وجہ خود بتادی

محمد عامر نے ٹی 20 اسکواڈ سے باہر کیوں ہوئے؟ وجہ خود بتادی

1 views

 فاسٹ بولر محمد عامرحیران کن طور پر بنگہ دیش کے خلاف کھیلے جانے والے  ٹوئنٹی 20 قومی اسکواڈ کاحصہ نہیں ہیں اپنے باہر ہونے کی وجہ اپنی ٹیسٹ ریٹائرمنٹ کو قرار دے دیا۔

پاکستانی پیس آرم بالر حمد عامر کو بنگلادیش سے ہوم سیریز کے لیے منتخب نہیں کیا گیا

جس پر زینب عباس  کی ٹویٹ کے جواب میں لیفٹ آرم پیسر نے لکھاکہ ’ وجہ ٹیسٹ کرکٹ‘۔

 تاہم محمد عامر نے جلد ہی اس ٹویٹ کو ڈیلیٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’ کسی کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں میں زیادہ مضبوط بن کر لوٹوں گا‘۔

انھیں پہلے ٹویٹ کی وجہ سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

یاد رہے کہ محمد عامر کے ٹیسٹ کرکٹ سے جوانی میں ہی ریٹائرمنٹ لینے کے فیصلے پر کافی اعتراض کیا جاتا ہے۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *