انٹرپول کے سابق سربراہ کو 13 سال، 6 ماہ قید کی سزا

انٹرپول کے سابق سربراہ کو 13 سال، 6 ماہ قید کی سزا

چین کی عدالت نے بین الاقوامی پولیس انٹرپول کے سابق سربراہ مینگ ہونگ وائی کو رشوت خوری کے الزام پر 13 سال، 6 ماہ قید کی سزا سنا دی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کی عدالت میں بین الاقوامی پولیس انٹرپول کے سابق سربراہ مینگ ہونگ وائی پر کرپشن...

تفصیلات
اداکارنصیرالدین شاہ نے بھی طلبہ پر ہونے والے تشدد پر خاموشی توڑ دی

اداکارنصیرالدین شاہ نے بھی طلبہ پر ہونے والے تشدد پر خاموشی توڑ دی

بھارت کے متنازع شہریت کے خلاف بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار نصیرالدین شاہ نے طلبہ پر تشدد پرخاموشی توڑ دی۔ انکا کہنا ہے کہ میں 70 سال تک رہنا اور وہاں کام کرنا ان کے بھارتی ہونے کا ثبوت نہیں تو پھر وہ کیا کریں؟ بالی ووڈ کے مشہور و...

تفصیلات
چیف الیکشن کمشنر کیلیے سکندر سلطان راجہ کے نام پر اتفاق

چیف الیکشن کمشنر کیلیے سکندر سلطان راجہ کے نام پر اتفاق

 حکومت اور اپوزیشن نے چیف الیکشن کمشنر کے لیے سکندر سلطان راجہ کے نام پر اتفاق کرلیا۔   تفصیلات کے مطابق حکومت اور اپوزیشن کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر شیریں مزاری کی سربراہی میں ہوا جس میں چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے ممبران کے ناموں پر...

تفصیلات
آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد چینی بھی مہنگی

آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد چینی بھی مہنگی

آٹے کے بعد ملک بھر میں چینی کا بحران بھی سر چڑھنے لگا، قیمتوں میں اضافےکے باعث عوام شدید پریشانی میں مبتلا ہوگئے، میٹھی اشیاء کی قیمت بھی آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ، بلوچستان اور پنجاب میں فی کلو چینی 5 روپے اضافے کے بعد...

تفصیلات
پاک فوج نے شدید برفباری میں پھنسے 22 طلبہ کو ریسکیو کرلیا

پاک فوج نے شدید برفباری میں پھنسے 22 طلبہ کو ریسکیو کرلیا

پاک فوج کے جانباز سپاہیوں نے شدید برفباری میں پھنسے ہوئے نجی یونیورسٹی کے 22 طالب علموں کو ریسکیو کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق لمز یونیورسٹی کے 22 طالبعلم گلگت کے علاقے رٹو میں شدید برفباری میں پھنس گئے تھے۔ جس کے...

تفصیلات
وزیراعظم ورلڈ اکنامک فورم میں‌ شرکت کیلئے ڈیوس روانہ، ٹرمپ کیساتھ ملاقات شیڈول

وزیراعظم ورلڈ اکنامک فورم میں‌ شرکت کیلئے ڈیوس روانہ، ٹرمپ کیساتھ ملاقات شیڈول

 وزیراعظم کی ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے ڈیوس روانہ ہو گئے، دورے کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات بھی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سوئٹزرلینڈ میں عالمی اقتصادی فورم کا چار روزہ سالانہ اجلاس 21 جنوری سے شروع ہو گا جس میں شرکت کے لئےوزیراعظم عمران خان...

تفصیلات
پاکستان نے ایف اے ٹی ایف پر کم وقت میں بہت بہتر کارکردگی دکھائی: ایلس ویلز

پاکستان نے ایف اے ٹی ایف پر کم وقت میں بہت بہتر کارکردگی دکھائی: ایلس ویلز

امریکی معاون نائب وزیرخارجہ برائے جنوبی ایشیاء ایلس ویلز کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ایف اے ٹی ایف پر کم وقت میں بہت بہتر کارکردگی دکھائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی وزیر خارجہ کی معاون خصوصی ایلس ویلز پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچیں جہاں انہوں نے وزیر...

تفصیلات
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں محمد عامر ایک درجہ ترقی کے بعد ساتویں نمبر پر آگئے

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں محمد عامر ایک درجہ ترقی کے بعد ساتویں نمبر پر آگئے

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں محمد عامر ایک درجہ ترقی کے بعد ساتویں نمبر پر آگئے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں بلے بازوں کی فہرست میں قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی تیسری پوزیشن برقرار ہے بھارتی کپتان ویرات کوہلی بدستور نمبر ون ہیں،...

تفصیلات
پی ایس ایل 5 کے لیے آن لائن ٹکٹ کی فروخت کا آغاز

پی ایس ایل 5 کے لیے آن لائن ٹکٹ کی فروخت کا آغاز

پاکستان سپر لیگ کے سیزن 5 کیلئے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز ہوگیا،مختص سینٹرز پر ٹکٹیں 28 جنوری سے دستیاب ہوں گے۔ پاکستان سپرلیگ 2020 کا میدان 20 فروری کو سجے گا ۔جہاں قومی اور غیرملکی کھلاڑی چوکوں چکھوں کی بارش کریں گے۔ پی ایس ایل 2020 کے...

تفصیلات
مجھے جو تنخواہ ملتی ہے اس سے گھر کا خرچ پورا نہیں ہوتا: وزیراعظم

مجھے جو تنخواہ ملتی ہے اس سے گھر کا خرچ پورا نہیں ہوتا: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کیلئے لاکھوں کی تنخواہ میں بھی گزارا مشکل ہوگیا، انکا کہنا ہے کہ مجھے جو تنخواہ ملتی ہے اس سے گھر کا خرچ پورا نہیں ہوتا۔ وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں تاجروں کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زیراعظم نے عوام کو...

تفصیلات