لاہور : آٹا چکی مالکان نے غیرمعینہ مدت کیلئے ہڑتال کا اعلان کردیا

لاہور : آٹا چکی مالکان نے غیرمعینہ مدت کیلئے ہڑتال کا اعلان کردیا

لاہور میں انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے آٹا چکی مالکان کیخلاف مقدمات درج کر لئے جس پر چکی اونرز ایسوسی ایشن نے غیر معینہ مدت کیلئے ہڑتال کا اعلان کیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے چکی مالکان کیخلاف مقدمہ مدرج کردیا۔ جس پر چکی...

تفصیلات
کپتانی کوئی بڑی بات نہیں، بحیثیت کھلاڑی اچھا پرفارم کروں گا : شعیب ملک

کپتانی کوئی بڑی بات نہیں، بحیثیت کھلاڑی اچھا پرفارم کروں گا : شعیب ملک

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کا کہنا ہے کہ کپتانی کوئی بڑی بات نہیں ہے، بحیثیت کھلاڑی اچھی کارکردگی پیش کروں گا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کا کہنا تھا کہ بنگلا دیش کیخلاف سیریز میں عمدہ...

تفصیلات
شوہر سے موبائل کارڈ مانگنا بیوی کی موت کی وجہ بن گیا

شوہر سے موبائل کارڈ مانگنا بیوی کی موت کی وجہ بن گیا

متحدہ عرب امارات کی ریاست عجمان میں شوہر سے موبائل کارڈ کی فرمائش بیوی کی موت کا سبب بن گئی، شوہر نے ڈنڈے مار مار کر بیوی کو قتل کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ اسووقت پیش آیا جب 49 سالہ بیوی نے اپنے 58 سالہ شوہر سے...

تفصیلات
افغان جنگ کے باعث معاشرے میں کلاشنکوف، منشیات کا کلچر آیا: وزیراعظم

افغان جنگ کے باعث معاشرے میں کلاشنکوف، منشیات کا کلچر آیا: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ افغان جنگ کے باعث معاشرے میں کلاشنکوف اور منشیات کا کلچر آیا،ہم نے فیصلہ کیا ہے اب کسی جنگ میں حصہ نہیں بنیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیوس میں وزیراعظم عمران خان نے اسٹریٹجی ڈائیلاگ فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افغان...

تفصیلات
آصف زرداری اور فریال تالپور پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی مؤخر

آصف زرداری اور فریال تالپور پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی مؤخر

میگامنی لانڈرنگ اور پارک لین کمپنی کیس میں سابق صدر آصف زرداری سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی جبکہ سابق صدر کیخلاف کیخلاف ایک اور ملزم وعدہ معاف گواہ بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد اعظم خان نے میگا منی لانڈرنگ...

تفصیلات
امریکا : عدالتی حکم کے باوجود ایرانی طالب علم کو ملک بدر کردیا

امریکا : عدالتی حکم کے باوجود ایرانی طالب علم کو ملک بدر کردیا

امریکی امیگیریشن حکام نے بوسٹن یونیورسٹی میں زیر تعلیم 24 سالہ ایرانی طالب علم محمد شہاب حسین عابدی کو ملک بدر کردیا۔ بین الااقوامی میڈیا کے مطابق امریکا میں مقیم ایرانی طالب علم شہاب حسین امریکا ایران کشیدگی کے پیش نظر سیکیورٹی اقدامات کے تحت ملک بدر کیا گیا۔ امریکی...

تفصیلات
چین میں پراسرار وائرس کی جڑیں مضبوط ، ہلاکتوں کی تعداد میں 4 ہوگئی

چین میں پراسرار وائرس کی جڑیں مضبوط ، ہلاکتوں کی تعداد میں 4 ہوگئی

چین میں جان لیوا پراسرار وائرس شدت اختیار کرگیا، عالمی ادارہ صحت نے اسے انٹرنیشنل پبلک ہیلتھ ایمرجنسی قرار دیدیا ہے۔ چین کے شہر ووہان سے اٹھنے والے پراسرار کرونا وائرس کے کسیز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ اس وائرس میں مبتلا ہوکر اب تک 4 افراد جان کی...

تفصیلات
فلم’زندگی تماشہ‘کے تنقیدی جائزے کیلئے اسلامی نظریاتی کونسل سے رابطہ

فلم’زندگی تماشہ‘کے تنقیدی جائزے کیلئے اسلامی نظریاتی کونسل سے رابطہ

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار اور فلم ڈائریکٹر سرمد کھوسٹ کی فلم ’زندگی تماشہ‘ کے تنقیدی جائزے کیلئے مرکزی فلم سینسر بورڈ نے اسلامی نظریاتی کونسل سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر...

تفصیلات
کراچی میں تين ہٹی ندی کے قریب جھگیوں میں خوفناک آتشزدگی

کراچی میں تين ہٹی ندی کے قریب جھگیوں میں خوفناک آتشزدگی

شہرقائد میں تین ہٹی کے قریب جھگیوں میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 100 سے زائد جھونپڑیاں جل کر خاکستر ہوگئیں، فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے کئی گھنٹوں کے بعد آگ پر قابو پایا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات لیاقت آباد میں تین ہٹی کے قریب لیاری ایکسپریس...

تفصیلات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک بار پھر مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک بار پھر مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر میں ثالثی کی پیشکش کردی ، انکا کہنا تھا کہ میں مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت کے درمیان کردار ادا کرسکتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ اکنامک فورم کی سائیڈ لائنز پر وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ...

تفصیلات