واٹس ایپ کا وہ فیچر آ گیا جس کا صارفین کو شدت سے انتظار تھا

واٹس ایپ کا وہ فیچر آ گیا جس کا صارفین کو شدت سے انتظار تھا

پیغام رسانی کی سب سے بڑی ایپلیکشن واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کروادیا جس کا صارفین شدت سے انتظار کررہے تھے، واٹس ایپ نے ڈارک موڈ فیچر کو آزمائشی طور پر متعارف کرادیا۔ دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے اپنے صارفین کو خوشخبری سناتے ہوئے ڈارک...

تفصیلات
بھارت فاشسٹ ریاست میں تبدیل ہورہا ہے : وزیراعظم عمران خان

بھارت فاشسٹ ریاست میں تبدیل ہورہا ہے : وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آرایس ایس مسلمانوں کی نسل کشی پریقین رکھتی ہے، وزیراعظم نریندرمودی آرایس ایس کےتاحیات رکن ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے امریکی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ کشمیرہ  پاکستان اوربھارت کے درمیان متنازع علاقہ ہے۔ سنگین معاملہ...

تفصیلات
پاکستان میں کرپشن کم ہونے کے بجائے بڑھ گئی : ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

پاکستان میں کرپشن کم ہونے کے بجائے بڑھ گئی : ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

بدعنوانی پر نظر رکھنے والے عالمی ادارے ‘ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل’ کی سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں کرپشن کم ہونے کے بجائے بڑھ گئی۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے 2019 کی کرپشن پرسیپشن انڈیکس (سی پی آئی )رپورٹ جاری کردی۔ جس کے مطابق گزشتہ سال کی نسبت پاکستان میں سال...

تفصیلات
اسلام آباد یونائیٹڈ نے پی ایس ایل فائیو کیلئے اپنی کٹ متعارف کروادی

اسلام آباد یونائیٹڈ نے پی ایس ایل فائیو کیلئے اپنی کٹ متعارف کروادی

پی ایس ایل کی دو بار چیمپین اسلام آباد ہونائیٹڈ نے ایچ بی ایل فائیو کیلئے اپنی کٹ متعارف کروادی ، کٹ میں سرخ رنگ طاقت اور دانش کی نمائندگی کرتا ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے  ایچ بی ایل پی ایس ایل  فائیو کے علاوہ عمومی طور پر پاکستان اسپورٹس...

تفصیلات
چیئرمین پشاورزلمی جاویدآفریدی کی بھارتی گلوکارواداکار گپی گریوال سے ملاقات

چیئرمین پشاورزلمی جاویدآفریدی کی بھارتی گلوکارواداکار گپی گریوال سے ملاقات

پاکستان کے دورے پر آئے بھارتی گلوکار اور اداکار گپی گریوال نے پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی سے ملاقات کی۔ جاوید آفریدی نے پشاور زلمی جیکٹ اور ٹیم زلمی کا آٹوگراف بیٹ گپی گریوال کو پیش کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نجی دورے پر آئے معروف بھارتی سنگر،...

تفصیلات
چین میں کروناوائرس سے 17 افراد ہلاک، پاکستان منتقل ہونے کا بھی خطرہ

چین میں کروناوائرس سے 17 افراد ہلاک، پاکستان منتقل ہونے کا بھی خطرہ

چین میں کرونا وائرس بےقابو ہوگیا، ہلاکتوں کی تعداد 17 ہوگئی جبکہ چین سے پاکستان آنے جانے والے لاکھوں افراد کے ذریعے وائرس کی منتقلی کا خدشہ ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین میں پراسرار بیماری کرونا وائرس نے اپنی جڑیں مضبوط کرلی۔ مصدق اطلاعات کے مطابق اب تک...

تفصیلات
کیا جیف بیزوس کا موبائل سعودی شہزادے نے ہیک کیا؟؟؟

کیا جیف بیزوس کا موبائل سعودی شہزادے نے ہیک کیا؟؟؟

غیرملکی میڈیا نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ دنیا کے امیرترین شخص اور امیزون کے بانی جیف بیزوس کا موبائل فون سعودی شہزادے محمد بن سلمان نے ہیک کیا ہے۔ برطانیہ کے آل لائن جریدے دی گارجین کی رپورٹ کے مطابق سال 2018 میں ایمازون کے سربراہ جیف بیزوس کو...

تفصیلات
ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے بنگلا دیشی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی

ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے بنگلا دیشی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی

پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنے کے لیے 15 رکنی بنگلہ دیش ٹیم لاہور پہنچ گئی، ٹیم کی قیادت محموداللّٰہ کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کیخلاف تین ٹی 20 سیریز کھیلنے کیلئے بنگلہ دیش ٹیم خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور ایئرپورٹ پہنچی۔ جہاں پاکستان کرکٹ بورڈ کے...

تفصیلات
وزیراعظم عمران خان سے ٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے ٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ کی ملاقات

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مشیر اور صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ، اس موقع پر وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی زلفی بخاری بھی موجود تھے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان ان دنوں سوئزرلینڈ کے تین روزہ دورے پر ہیں۔ جہاں انہوں...

تفصیلات