امریکا آنے والی حاملہ خواتین پر پابندی عائد

امریکا آنے والی حاملہ خواتین پر پابندی عائد

5 views

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امیگریشن پالیسی میں نئی تبدیلیاں کرتے ہوئے امریکا آنے والی حاملہ خواتین پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔

امریکی انتظامیہ کے مطابق سیاحت کی غرض سے امریکا آنے والی

خواتین بچوں کی پیدائش کیلئے امریکا آتی ہیں تاکہ انہیں ویزا مل سکے۔

کیونکہ امریکی قانون کے مطابق امریکا میں پیدا ہونے والا

بچہ امریکا کا مستقل شہری تصور کیا جاتا ہے۔

محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اب جو مائیں صرف بچہ

کی پیدائش کیلئے امریکا آئیں گی ان پر غیرملکیوں کی طرح قوانین لاگو ہوں گے۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *