کوئٹہ میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی

کوئٹہ میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک جبکہ 7 زخمی ہوگئے، دھماکا ضلع کچہری کے قریب ہوا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں‌ ڈسٹرکٹ کورٹ کے قریب دھما ہوا۔ دھماکا مذہبی جماعت کے احتجاج کے دوران ہوا۔ دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں...

تفصیلات
رنگ برنگی اور مختلف انداز سے ڈانس کرنے والی مکڑی دریافت

رنگ برنگی اور مختلف انداز سے ڈانس کرنے والی مکڑی دریافت

امریکی ماہرین نے خوبصورت مکڑی دریافت کرلی، یہ مکڑی خوبصورت رنگوں کی حامل اور ڈانس کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے جبکہ اس کی رفتار کئی مکڑیوں سے کئی گنا زیادہ ہے۔ خبررساں ادارے اے پی پی کے مطابق یونیورسٹی آف کیلی فورنیا کی پروفیسر میڈلائن گیرارڈ نے ایک خوبصورت ترین...

تفصیلات
سعد کی ہائی آکٹین ٹی کے بعد قلب مومن کی میٹھی الائچی کا نسخہ

سعد کی ہائی آکٹین ٹی کے بعد قلب مومن کی میٹھی الائچی کا نسخہ

ڈرامہ عہد وفا میں اداکار احد رضا میر کی ہائی آکٹین چائے کی مقبولیت کے بعد ڈرامہ الف میں حمزہ علی عباسی کی میٹھی الائچی کا نسخہ مقبول ہوگیا۔ پاکستانی ڈرامے کے کردار اور ڈائیلاگ مداحوں کے بے حد قریب ہوتے ہیں ۔ جبکہ ڈرامے کی مقبولیت کا ذریعہ بھی...

تفصیلات
پی ایس ایل 5 : افتتاحی تقریب میں 350 فنکار جوہر دکھانے کیلئے تیار

پی ایس ایل 5 : افتتاحی تقریب میں 350 فنکار جوہر دکھانے کیلئے تیار

پاکستان سپر لیگ 2020 کیلئے بےتابی بڑھنے لگی،پی ایس ایل 5 کی ابتدائی تقریب میں فنکار جہاں رنگ جمائے گے وہیں شائقین بھی اپنے جوش و خروش سے کھلاڑیوں اور فنکاروں کا مورال بلند کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے ایڈیشن فائیو کی افتتاحی تقریب 20 فروری...

تفصیلات
پولیو کے خاتمے کے پانچ روزہ مہم کا آغاز کر دیا گیا

پولیو کے خاتمے کے پانچ روزہ مہم کا آغاز کر دیا گیا

پولیو کے خاتمے کے لیے پاکستان میں ایک بار پھر پانچ روزہ مہم کا آغاز کر دیا گیا دنیا بھرکے پسماندہ ممالک میں پولیو وائرس کے خاتمے کے لیے وقتاً فوقتاً کوششیں کی جاتی ہیں اور متاثرہ ممالک کے بچوں کو پولیو ویکسین پلائی جاتی ہے تاکہ اس وائرس کا...

تفصیلات
سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں نام کمانے والی خواتین

سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں نام کمانے والی خواتین

سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں خواتین کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے ہر سال عالمی یومِ سائنس برائے خواتین منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد یہ ہے کہ زیادہ سے زیادہ خواتین کو سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں شریک کیا جاسکے اور...

تفصیلات
مودی حکومت نازی فلسفے کو پروان چڑھا رہی ہے: وزیراعظم

مودی حکومت نازی فلسفے کو پروان چڑھا رہی ہے: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عالمی برادری بھارتی پالیسیوں کا نوٹس لیتے ہوئے اپنا کردار ادا کرے تاکہ انتہا پسندی کو ختم کیا جا سکے جو امن و امان کے قیام کو یقینی بنانے کے لئے ضروری ہے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے افغان مہاجرین...

تفصیلات
کراچی: کیماڑی میں زہریلی گیس کا اخراج کیسے ہوا، ایک معما بن گیا

کراچی: کیماڑی میں زہریلی گیس کا اخراج کیسے ہوا، ایک معما بن گیا

شہرقائد کے علاقے کیماڑی میں پراسرار گیس کے اخراج سے 6 افراد جاں بحق جبکہ 70 سے زائد افراد کی حالت غیر ہوگئی جو اسووقت کیماڑی کے نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کیماڑی میں پراسرار گیس کا اخراج کیسے ہوا، معمہ بن گیا،...

تفصیلات
کبڈی ورلڈ کپ 2020ء: پاکستان نے دفاعی چیمپئن بھارت کو شکست دیکر جیت لیا

کبڈی ورلڈ کپ 2020ء: پاکستان نے دفاعی چیمپئن بھارت کو شکست دیکر جیت لیا

 پاکستان  کی کبڈی ٹیم نے تاریخ رقم کرتے ہوئے  کبڈی ورلڈ کپ 2020ء کے فائنل میں روایتی حریف بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیکر پہلی مرتبہ چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق کبڈی ورلڈ کپ 2020ء کا فائنل اتوار کی شب پنجاب...

تفصیلات