ویمن ٹی20 ورلڈ کپ: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی

ویمن ٹی20 ورلڈ کپ: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی

16 views

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے ہی میچ میں ویسٹ انڈیز ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔

آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ہونے والے میچ میں پاکستان نے

ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے  شکست دیدی۔

میچ کے آغاز میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا

اور مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 124 رنز بنائے جبکہ پاکستانی ٹیم

نے جوابی اننگز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور یہ میچ 8 وکٹوں سے جیت لیا۔

کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 38 رنز

اسکور کیے جبکہ جویریا خان 35 اور منیبہ علی نے 25 رنز بنائے۔

اس میچ میں ڈائنا بیگ ، ایمن نواز اور ندا ڈار نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *