راوا ڈیسک
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
اس وقت دنیا میں 60 کروڑ سے زائد افراد گردے کے امراض میں مبتلا ہیں۔اس سال گردوں کے عالمی دن کا عنوان
گردوں کی صحت ہرجگہ ،ہرکسی کیلئے۔۔۔تشخیص سے روک تھام اور دیکھ بھال تک مساوی رسائی رکھا گیا ہے۔
آیئے جانتے ہیں وہ چند باتیں جن پر عمل پیرا ہوکر ایک صحت مند زندگی گزارسکیں۔
پانی کی مناسب مقدار پینا اور موسم کی مطابقت سے مشروبات کو استعمال آپ کو گردے کی بیماری سے رود رکھ سکتا ہے۔
کھانوں میں نمک کی کم سے کم مقدارخون میں ایسے مادوں کو پروان چڑھاتی ہے جو گردے کی خرابی سے دور رکھتے ہیں۔
راست طرز زندگی اور کھانوں میں اعتدال آپ کو موٹاپے سے محفوظ رکھ سکتا ہے
کیونکہ وزن کی زیادتی آپ کو گردوں کے امراض میں مبتلا کر سکتی ہےجبکہ وزن کو کم کرنے کے لئے
ورزش اور جاگنگ آپ کو دہرے فائدے دے سکتی ہے۔
شوگر اور بلڈپریشرکے لیول کو دھیان میں رکھیں کیونکہ ان کا کم یا زیادہ ہونا آپ کے گردے کی صحت کو متاثر کر سکتی ہے۔
نشہ آور اشیاء کا استعمال جہاں صحت کے دیگر مسائل کو جنم دیتا ہے وہیں
گردے کے لئے زہر قاتل ثابت ہوا ہےان سے پرہیز کریں۔
واش روم کے استعمال پر شرم محسوس نہ کریں، یہ ایک قدرتی تقاضہ ہے جسے جلد از جلد پورا کرنے
میں آپ پیشاب کے انفیکشن اور گردے کی فعالیت میں رکاوٹ بننے والی پتھریوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں
ایک رپورٹ کے مطابق ایڈزکے بعد دنیا کی آبادی کا 10فی صد خرابی گردہ کے امراض میں مبتلا ہے اور
مرنے کا تیسرا بڑا سبب ہے جب کہ 2010ء تک امراض گردہ کے باعث مرنے والوں کا تناسب 18ویں نمبر پر تھا۔
افسوس ناک بات یہ ہے کہ محض 8 سال کے عرصے میں موت کا یہ سبب تیسرے نمبر پر آگیا ہے۔
گردے کی بیماری کی وجہ سے اموات میں پاکستان دنیا بھر میں آٹھویں نمبر پر ہے۔
پاکستان میں ہر سال 20 ہزار سے زائد افراد گردے کے امراض کی وجہ سے موت کے منھ میں چلے جاتے ہیں۔
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
راوا – پاکستانی خبریں | بین الاقوامی
روایت ہے پاکستان رواداری ہے پاکستان
راوا ہے ملک کی پہچان
باخبر باشعور پاکستان کے لیے راوا کے ساتھ رہیے
Two PCB employees die of Covid-19 rava.pk/ur/2021/04/12/two-pcb-… #coronavirus #Covid_19 #pakistan #PCB #ravapk… twitter.com/i/web/status/13815…
Cheap Heat Condition: The Hidden Advantages and Disadvantages of Air Coolers rava.pk/ur/2021/04/12/cheap-he… #RoomCooler… twitter.com/i/web/status/13815…
How did the journey of the new life of the elephant "Kavan" begin? rava.pk/ur/2021/04/12/how-did-… #Kaavan #Elephant… twitter.com/i/web/status/13815…
We believe in your friendship: Jahangir Tareen and Imran Khan rava.pk/ur/2021/04/12/we-belie… #JahangirTareen #ImranKhan… twitter.com/i/web/status/13815…
Prince Philip's last rites: Prince Harry arrives in Britain rava.pk/ur/2021/04/12/prince-p… #PrincePhilip #PrinceHarry… twitter.com/i/web/status/13815…
Your email address will not be published. Required fields are marked *