پاکستان شوبز کے وہ جوڑے جو امر ہوگئے

پاکستان شوبز کے وہ جوڑے جو امر ہوگئے

پاکستان ٹی وی انڈسٹری کے ابتدائی دنوں سے لے کر اب تک متعدد جوڑے سامنے آچکے ہیں جنہوں نے مشترکہ حیثیت میں اپنا نام کمایا ہے۔ ان جوڑیوں میں کمال احمد رضوی اور رفیع خاور عرف ننھا کی جوڑی ، انور مقصود ، معین اختر ، علی حسن، عرفان ملک...

تفصیلات
پی ایس ایل 2020 کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا

پی ایس ایل 2020 کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا

ملک میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 2020 کے شیڈول میں تبدیلی کرتے ہوئے پلے آف میچز ختم کردیے گئےہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ایونٹ کی ٹاپ4ٹیمیں سیمی فائنل کھیلیں گی۔ پی ایس ایل...

تفصیلات
ٹوئٹر نے پوری دنیا میں اپنے دفاتر بند کردیئے

ٹوئٹر نے پوری دنیا میں اپنے دفاتر بند کردیئے

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے کورونا وائرس کے خوف کے باعث پوری دنیا میں موجود اپنے دفاتر کو بند کرنے کا اعلان کر دیا، انتظامیہ نے ملازمین کو گھر سے بیٹھ کر کام کرنے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت کی جانب سے کورونا وائرس...

تفصیلات
کورونا وائرس نے ہالی ووڈ فلمز کو نمائش سے روک دیا

کورونا وائرس نے ہالی ووڈ فلمز کو نمائش سے روک دیا

زندگی کے تمام شعبوں کو متاثر کرنے والے کورونا وائرس نے اب ہالی ووڈ فلمز کو بھی ریلیز ہونے سے روک دیا ہے تفصیلات کے مطابق ہالی ووڈ فلم انڈسٹری کی ریلیز ہونے والی فلموں کو عنقریب نمائش کے لیے پیش کیا جانا تھا مگر اب کورونا وائرس کی وجہ...

تفصیلات
کووڈ-19 :آپ کن کن اسپتالوں میں ٹیسٹ کروا سکتے ہیں؟

کووڈ-19 :آپ کن کن اسپتالوں میں ٹیسٹ کروا سکتے ہیں؟

چین سے پھیلنے والا مہلک کورونا وائرس 140 ممالک میں اپنی جڑیں پھیلا چکا ہے، پاکستان میں بھی کورونا وائرس کے مجموعی طور پر 22 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے کووِڈ 19 کو عالمی وبا قرار دے دیا ہے۔ پاکستان میں بھی کورونا وائرس...

تفصیلات
عائزہ خان اور دانش تیمور شادی کے بعد ایک ساتھ جلوہ گر ہو رہے ہیں

عائزہ خان اور دانش تیمور شادی کے بعد ایک ساتھ جلوہ گر ہو رہے ہیں

سیونتھ اسکائی انٹرٹینمنٹ اور جیو ٹی وی کے اشتراک سے بننے والے اس ڈرامے میں عائزہ خان اور دانش تیمور شادی کے بعد ایک ساتھ جلوہ گر ہو رہے ہیں۔ عائزہ خان اور دانش تیمور کی جوڑی مداحوں میں بے حد پسند کی جاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اب...

تفصیلات
کورونا وائرس:پی ایس ایل کے غیرملکی کھلاڑیوں کو وطن واپس جانے کی پیشکش

کورونا وائرس:پی ایس ایل کے غیرملکی کھلاڑیوں کو وطن واپس جانے کی پیشکش

پاکستان سمیت دنیا بھر سے کرونا وائرس کے کیسز سامنے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل فائیو میں شریک غیرملکی کھلاڑیوں کو اپنے ملک واپس جانے کی پیشکش کردی۔ ذرائع کے مطابق کورنا وائرس کے سبب پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پی ایس ایل فائیو میں...

تفصیلات
کورونا وائرس سے کھیل کے میدان بھی متاثر ہورہے ہیں

کورونا وائرس سے کھیل کے میدان بھی متاثر ہورہے ہیں

کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھیلوں کے مقابلے متاثر ہوئے ہیں ۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اولمپک مقابلوں کی تاریخ آگے بڑھانے کا مشورہ دیا ہے جبکہ پاکستان میں ہونے والے سپر لیگ کے مچیز میں تماشائیوں کے داخلے پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے۔...

تفصیلات
کرونا وائرس سے کینیڈین خاتون اول صوفی ٹروڈو بھی متاثر ہوگئیں

کرونا وائرس سے کینیڈین خاتون اول صوفی ٹروڈو بھی متاثر ہوگئیں

چین سے پھیلنے والا جان لیوا کرونا وائرس سے کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی اہلیہ صوفی ٹروڈو بھی متاثر ہوگئیں، کینیڈین خاتون اول کو کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے پر آئیسولیشن میں رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن...

تفصیلات
کرونا وائرس : پی ایس ایل میچز خالی اسٹیڈیم میں کرانے کا فیصلہ

کرونا وائرس : پی ایس ایل میچز خالی اسٹیڈیم میں کرانے کا فیصلہ

سندھ میں بڑھتے کروناوائرس کے کیسز کے باعث وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پی ایس ایل فائیو کے کراچی میں ہونے والے میچز بغیر شائقین کے خالی اسٹیڈیم میں کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا...

تفصیلات
کرونا کا خوف :سندھ میں تعلیمی ادارے بند ،میٹرک امتحانات ملتوی،اسٹیڈیم ویران

کرونا کا خوف :سندھ میں تعلیمی ادارے بند ،میٹرک امتحانات ملتوی،اسٹیڈیم ویران

سندھ حکومت نے صوبے میں کرونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث تعلیمی ادارے کو 30 مئی تک بند رکھنے کا اعلان کردیا جبکہ اس دوران ہونے والے میٹرک کے امتحانات بھی ملتوی کردیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں...

تفصیلات
کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ایران نے 60 برس بعد آئی ایم ایف سے قرضہ مانگ لیا

کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ایران نے 60 برس بعد آئی ایم ایف سے قرضہ مانگ لیا

                 گزشتہ روز آئی ایم ایف کی جانب سے کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک کی مدد کا اعلان کیا گیا تھا جس کے بعد اب ایرانی تاریخ میں 60 برس بعد آئی ایم ایف سے قرضہ مانگ لیا گیا۔ تفصیلا ت کے مطابق آئی ایم ایف نے دنیا...

تفصیلات