کووڈ-19 :آپ کن کن اسپتالوں میں ٹیسٹ کروا سکتے ہیں؟

کووڈ-19 :آپ کن کن اسپتالوں میں ٹیسٹ کروا سکتے ہیں؟

47 views

چین سے پھیلنے والا مہلک کورونا وائرس 140 ممالک میں اپنی جڑیں پھیلا چکا ہے، پاکستان میں بھی کورونا وائرس کے مجموعی طور پر 22 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے کووِڈ 19 کو عالمی وبا قرار دے دیا ہے۔

پاکستان میں بھی کورونا وائرس سے مجموعی طور پر 22 افراد متاثر ہوچکے ہیں جبکہ سندھ ، بلوچستان اور

کے پی کے کی حکومت نے تعلیمی ادارے بھی بند کردیئے ہیں۔

جس کے بعد عوام میں خوف و ہراس کی کیفیت پیدا ہوگئی، جسکے لیے وزارت صحت کی جانب سے

کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے پر فوری ٹیسٹ کروانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

عوام کورونا وائرس کے علامات مثلاً بخار ، کھانسی یا سانس لینے میں دشواری کی شکایت پر

ہیلپ لائن نمبر 1166 پر کال کرکے معالج سے رابطہ کرسکتے ہیں۔

جبکہ پرائیوٹ لیباٹری سے بھی ٹیسٹ کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں تاہم

پرائیویٹ لیباٹریاں آپ سے 7 ہزار 900 روپے تک فی ٹیسٹ فیس لے سکتی ہیں جبکہ

کچھ نامزد اسپتال یہ ٹیسٹ مفت بھی کر رہے ہیں۔ ان ٹیسٹ کا نتیجہ یا

رپورٹ آپ کو دو دن ( 48 گھنٹوں ) میں ملے گا۔

مختلف بڑے شہروں میں درج ذیل اسپتال کورونا وائرس کے ٹیسٹ کر رہے ہیں۔

لاہور

سروسز اسپتال

راولپنڈی

بینظیر بھٹو اسپتال

ملتان

نشتر اسپتال

سیالکوٹ

علامہ اقبال میموریل اسپتال

فیصل آباد

علامہ اقبال میموریل اسپتال

الائیڈ اسپتال

رحیم یار خان

شیخ زید اسپتال

کراچی

سرکاری اسپتال

سول اسپتال

جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر

پرائیوٹ اسپتال

آغا خان یونیورسٹی اسپتال

ڈاؤ میڈیکل کالج

کوئٹہ

فاطمہ جناح جنرل اینڈ چیسٹ اسپتال

پشاور

محمد ٹیچنگ اسپتال

جناح ٹیچنگ اسپتال

پرائم ٹیچنگ اسپتال

پین لیس اسپتال

خلیل اسپتال

ضیاء میڈیل کمپلکس

مرسی ٹیچنگ اسپتال

کویت ٹیچنگ

نصیر ٹیچنگ اسپتال

ایم ایس ایف اسپتال

آفریدی میڈیکل کمپلکس

شہاب آرتھوپیڈک اسپتال

رحیم میڈیکل انسٹیٹیوٹ

نارتھ ویسٹرن جنر ل اسپتال

شوکت خانم میموریل کینسر اسپتال

اکبر میڈیکل سینٹر

اباسین اسپتال حبیب میڈٰکل سینٹر

ابراہیم اسپتال

اسلام آباد

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف منیجمنٹ

گلگت بلتستان

سول اسپتال ہنزہ

ڈی ایچ کیو گلگت

ڈی ایچ کی چلاس

ڈی ایچ کیو اسکردو

پی ڈی ایس آر یو

ڈی ایچ کیو کریم آباد

آزاد جموں و کشمیر

عباس انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز مظفرآباد

شیخ خلیفہ بن زید النہایان اسپتال مظفرآباد (سی ایم ایچ)

سی ایم ایچ راولاکوٹ

ڈی ایچ کیو میرپور

ڈی ایچ کیو کوٹلی

ڈی ایچ کیو نیلم

ڈی ایچ کیو جہلم ویلی

ڈی ایچ کیو باغ

ڈی ایچ کیو حویلی

ڈی ایچ کیو بھمبر

ڈی ایچ کیو سدھنوتی

جبکہ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ ملک کا بنیادی ریفرل سینٹر ہے۔

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ابھی تک صرف چند اسپتال ہی کورونا کے

ٹیسٹ اور علاج کی سہولت فراہم کر رہے ہیں ۔

سندھ میں کورون کے مشتبہ کیسز کے حوالے سے قائم کی گئی ہیلپ لائن پر ان

نمبروں کے ذریعے رابطہ کیا جا سکتا ہے: 99204405-021، 99206565-021، 99203443-021

99204405-021 اور 0111712-0316

* مذکورہ معلومات وزارت صحت کی جانب سے فراہم کی گئی ہے۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *