سی پیک منصوبے پر کام کرنے کے لیے 200 چینی ورکرز پاکستان پہنچ گئے

سی پیک منصوبے پر کام کرنے کے لیے 200 چینی ورکرز پاکستان پہنچ گئے

کورونا وائرس کے خطرے کے پیشِ نظر بہت سے چینی ورکرز کی پاکستان آمد معطل ہوگئی تھی مگر اب چین میں کورونا وائرس پر قابو پالیا گیا ہے جس کے بعد سی زیڈ 6007 پرواز کے ذریعے 200 چینی ورکرز اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد...

تفصیلات
دعا ملک نے بھی شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا

دعا ملک نے بھی شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا

دعا ملک نے بھی اپنے بھائی فیروز خان کی طرح شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا ہے ۔ حمیمہ ملک نے اپنی بہن کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور فنکار فیروز خان کے بعد اب ان کی بہن دعا...

تفصیلات
اعلیٰ سول و عسکری احکام کا ایکسپوسینٹر کراچی کا دورہ

اعلیٰ سول و عسکری احکام کا ایکسپوسینٹر کراچی کا دورہ

 سوک سینٹر کراچی میں کررونا وائرس سے پچاؤ کے لئے پاک آرمی کی جانب سے  قرنطینہ سینٹر پر اعلی سول اور  فوجی حکام نے کیمپ کا دورہ کرکے تیاریوں کا جائزہ لیا۔ پاک فوج کے ترجمان کے مطابق اعلی سول و عسکری حکام نے مریضوں کو سہولت  اور حفظان صحت...

تفصیلات
گوگل کا ڈاکٹر اگناز کیلئے اعزاز ، ہاتھ دھونے کے طریقے بتادیئے

گوگل کا ڈاکٹر اگناز کیلئے اعزاز ، ہاتھ دھونے کے طریقے بتادیئے

کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے دنیا کی مقبول ترین سرچ انجن گوگل بھی متحرک ہوگئی، ہاتھ دھونے کے 6 طریقوں کو ڈوڈل ویڈیو میں بیان کر ڈالا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مشہور و معروف سرچ انجن گوگل نے اپنا ڈوڈل ڈاکٹر اگناز سیملویس فادر کو انفیکشن کنٹرول کیلئے وقف...

تفصیلات
سندھ حکومت کے بروقت اقدامات ۔ کیا ہم کورونا سے جنگ جیت سکتے ہیں

سندھ حکومت کے بروقت اقدامات ۔ کیا ہم کورونا سے جنگ جیت سکتے ہیں

کورونا وائرس کے خلاف سندھ حکومت کے اقدامات قابلِ ستائش ہیں ۔ 20 لاکھ راشن بیگ کی تقسیم ، تعلیمی اداروں میں تعطیلات ، لاک ڈاؤن اور کورونا کے مریضوں کے لیے دنیا کا سب سے بڑا آئسولیشن سینٹر قائم کیا گیا ہے۔  سندھ حکومت کی جانب سے کورونا وائرس...

تفصیلات
امریکی صدر نے کورونا وائرس کے خلاف ملیریا ویکسین کے استعمال کی منظوری دے دی

امریکی صدر نے کورونا وائرس کے خلاف ملیریا ویکسین کے استعمال کی منظوری دے دی

ملیریا اور گھٹیا کے مریضوں کو دی جانے والی دوائیں اب کورونا کے مریضوں پر آزمائی جائیں گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کی تجویز کردہ دو دوائیں کورونا وائرس کے مریضوں پر آزمانے کی اجازت دے دی ہے۔...

تفصیلات
پاک فضائیہ کے سربراہ کا  ونگ کمانڈر نعمان اکرم (شہید)کو خراجِ عقیدت

پاک فضائیہ کے سربراہ کا ونگ کمانڈر نعمان اکرم (شہید)کو خراجِ عقیدت

پاک فضائیہ کے سربراہ ائیرچیف مارشل مجاہد انور خان نے ونگ کمانڈر نعمان اکرم  شہید کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور شہید کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کے سربراہ ائیرچیف مارشل مجاہد انور خان نے گذشتہ ہفتے یوم پاکستان پریڈ...

تفصیلات
کورونا وائرس نے اٹلی سمیت دینا بھر میں 10 ہزار سے زائد افراد کو ہلاک کر دیا

کورونا وائرس نے اٹلی سمیت دینا بھر میں 10 ہزار سے زائد افراد کو ہلاک کر دیا

گزشتہ دو روز میں کورونا وائرس سے اٹلی میں 900 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ دنیا بھر میں کورونا سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 10046 ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اٹلی میں کورونا وائرس نے تباہی مچا دی ہے اور یہاں کورونا سے ہلاک ہونے والے افراد کی...

تفصیلات
کورونا وائرس : سندھ میں پہلی ہلاکت جبکہ ملک بھر میں تعداد451 ہوگئی

کورونا وائرس : سندھ میں پہلی ہلاکت جبکہ ملک بھر میں تعداد451 ہوگئی

سندھ کی وزیر صحت عذرا فضل نے صوبے میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے جبکہ پنجاب میں  کورونا وائرس کے مزید 2 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد پاکستان میں مجموعی تعداد 451 تک جاپہنچی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین سے پھیلنے والامہلک وائرس پاکستان میں بھی...

تفصیلات