پاک فضائیہ کے سربراہ اپنی ایک ماہ کی تنخواہ کورونا فنڈ میں عطیہ کریں گے

پاک فضائیہ کے سربراہ اپنی ایک ماہ کی تنخواہ کورونا فنڈ میں عطیہ کریں گے

پاک فضائیہ نے کورونا امدادی فنڈ میں اپنا حصہ ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان حکومت کی جانب سے اس وبائی مرض سے لڑنے کے لئے قائم کردہ فنڈ میں اپنی ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کریں گے ۔ تفصیلات کے...

تفصیلات
کورونا کے لیے پی سی بی 50 لاکھ روپے کا فنڈ جمع کرائے گی

کورونا کے لیے پی سی بی 50 لاکھ روپے کا فنڈ جمع کرائے گی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے کنٹریکٹ یافتہ تمام کھلاڑی اور ملازمین کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے حکومتی فنڈ میں اپنا حصہ ڈالیں گے اور مجموعی طور پر 50 لاکھ روپے جمع کرائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعالن کیا ہے کہ اس کےسنٹرل کنٹریکٹ یافتہ تمام...

تفصیلات
کرونا کی موجودہ صورتحال کے باعث پہلی ڈیجیٹل پاکستان کانفرنس ملتوی

کرونا کی موجودہ صورتحال کے باعث پہلی ڈیجیٹل پاکستان کانفرنس ملتوی

کرونا وائرس کی موجودہ صوتحال کے باعث پہلی ڈیجیٹل پاکستان کانفرنس ملتوی کردی گئی، سی ای او ایمفکو ٹیکنالوجیز کا کہنا ہے کہ سب کی حفاظت کے لیے فیصلہ کیا، نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کو انفارمیشن ٹیکنالوجی حب بنانے اور آئی...

تفصیلات
برطانوی وزیرِ اعظم بورس جانسن بھی کورونا وائرس کا شکار

برطانوی وزیرِ اعظم بورس جانسن بھی کورونا وائرس کا شکار

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس نے دنیا کی مشہور شخصیات کو بھی نشانہ بنانا شروع کردیا ہے ،ان مشہور شخصیات میں ایک نام برطانوی وزیرِ اعظم بورس جانسن کا بھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیرِ اعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا ہے...

تفصیلات
ٹک ٹاک کا کورونا وائرس سے لڑنے کیلئے 10 ملین ڈالر دینے کا اعلان

ٹک ٹاک کا کورونا وائرس سے لڑنے کیلئے 10 ملین ڈالر دینے کا اعلان

 ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے 10 ملین ڈالر کی امداد کا اعلان کردیا، امداد کی رقم ڈبلیو ایچ او یکجہتی رسپانس فنڈ میں دی جائے گی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے کورونا وائرس کیخلاف جنگ...

تفصیلات
ڈالر کی قیمت بڑھتے ہی گھٹ گئی

ڈالر کی قیمت بڑھتے ہی گھٹ گئی

امریکی ڈالر کی قیمت انٹر بینک میں بڑھنے کے سبب ڈالر کی قیمت پاکستانی تاریخ کی بلند ترین سطح 169 روپے پر پہنچ گئی ۔ اسٹیٹ بینک کی مداخلت کے بعد 165 روپے پر واپس آگئی۔ تفصیلات کے مطابق آج ٹریڈنگ کے دوران ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں...

تفصیلات
وقار یونس اور ان کی اہلیہ نے بھی کورونا کے لیے کام شروع کردیا

وقار یونس اور ان کی اہلیہ نے بھی کورونا کے لیے کام شروع کردیا

 قومی ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقاریونس نے کورونا وائرس سے لڑنے والے مسیحاؤں کو خراج تحسین پیش کیا جبکہ کورونا کیخلاف جنگ میں وقار یونس کی اہلیہ بھی اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے۔    تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ کے فاسٹ بولر اور سابق کپتان وقار یونس کی اہلیہ...

تفصیلات
کورونا وائرس : ملک میں مصدقہ کیسز کی تعداد 1200 سے تجاوز ،9اموات رپورٹ

کورونا وائرس : ملک میں مصدقہ کیسز کی تعداد 1200 سے تجاوز ،9اموات رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ کیسز کی تعداد 1257 تک جا پہنچی ہے جبکہ 9 افراد جاں بحق اور اب تک 25 افراد صحتیاب ہوچکے ہیں۔ قومی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق ک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1257...

تفصیلات
احتیاط کریں اور اپنا دامن صاف کریں

احتیاط کریں اور اپنا دامن صاف کریں

راحت فتح علی خان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس اللہ کی طرف سے آیا ہے اور اُسی کے حکم سے واپس جائے گا ۔ ہمارے لیے لازم ہیں کہ ہم احتیاط کریں تاکہ اس مرض سے بچ سکیں۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی...

تفصیلات
پرنس چارلس میں کورنا کی تشخیص : کیا وجہ بھارتی گلوکارہ ہے؟؟؟

پرنس چارلس میں کورنا کی تشخیص : کیا وجہ بھارتی گلوکارہ ہے؟؟؟

نامور بھارتی گلوکارہ کنیکا کپور بھی کورنا وائرس کا شکار بن گئیں جس کے بعد اپنی ٹریول ہسٹری چھپانے پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے وہیں ان پرچارلس کو کورونا سے متاثر کرنے کا الزام بھی عائد کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی گلوکارہ کنیکا کپور نے گزشتہ...

تفصیلات
امریکا میں کورونا کے مریض سب سے زیادہ ہوگئے

امریکا میں کورونا کے مریض سب سے زیادہ ہوگئے

چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والا یہ مرض امریکہ کے کونے کونے میں پھیل گیا ہے اور اب امریکہ میں کورونا کے مریضوں کی تعداد چین کے مریضوں سے زیادہ ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 85 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے...

تفصیلات
عائزہ خان نے اللہ سے شفا اور معافی مانگنے کا ٹوئٹ کر دیا

عائزہ خان نے اللہ سے شفا اور معافی مانگنے کا ٹوئٹ کر دیا

نامور اداکارہ عائزہ خان نے کورونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر قوم سے دعا کی اپیل کی ہے، اداکارہ کا کہنا تھا کہ احتیاط تو بے شک کرنی ہے پر دعا بھی کرنی ہے اپنے لیے سب کے لئے،ہمیشہ باوضو رہیں۔  تفصیلات کے مطابق میرے پاس تم ہو ، ڈرامے...

تفصیلات
کراچی سمیت سندھ بھر میں آج نماز جمعہ گھروں میں ادا

کراچی سمیت سندھ بھر میں آج نماز جمعہ گھروں میں ادا

حکومت سندھ نے صوبے بھر میں کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے مساجد میں نماز کے اجتماعات پر پابندی عائد کردی ہے، جس سے متعلق پولیس نے نوٹس بھی جاری کردیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبے بھر میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر حکومت سندھ نے کراچی...

تفصیلات