پاک فضائیہ کا طیارہ چین سے امدادی سامان  لے کر نور خان ائیر بیس پہنچ گیا

پاک فضائیہ کا طیارہ چین سے امدادی سامان لے کر نور خان ائیر بیس پہنچ گیا

21 views

کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے پاک فضائیہ کو اہم فرائض سرانجام دینے پڑ رہے ہیں ۔ اسی سلسلے میں گزشتہ شب پاک فضائیہ کا آئی ۔ ایل 78 طیارہ چین سے 14 ٹن وزنی امدادی سامان لے کر نور خان ائیر بیس پہنچا ہے ۔

تفصیلا ت کے مطابق پاک فضائیہ پاکستان کو کورونا وائرس کے خطرے سے بچانے کے لیے اہم فرائض سرانجام دے رہی ہے۔ اس سلسلے میں

گزشتہ شب پاک فضائیہ  کا آئی ۔ ایل 78 طیارہ چین سے امدادی سامان لے کر نور خان ائیر بیس پہنچ گیا ہے۔

 

 

واضح رہے کہ یہ حالیہ پرواز گزشتہ پروازوں کے سلسلے کی  ایک کڑی ہے جس کے ذریعے گزشتہ شب 14 ٹن وزنی امدادی سامان پاکستان

پہنچایا کیا گیا ہے۔

 

اس امدادی سامان میں وینٹی لیٹر ، این 95 ماسک اور حفاظتی لباس بھی شامل ہے۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *