sania_Mirza1

ثانیہ مرزا نے 10 برس بعد شادی کی اصل حقیقت بتا دی

629 views

ثانیہ مرزا نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ایسی تصویر شئیر کی ہے جس میں اُنہوں ںے شادی کے بعد کی زندگی کی حقیقت بیان کی ہے۔ شائقین کی جانب سے یہ تصویر بے حد پسند کی جارہی ہے۔ 

مشہور پاکستانی کھلاڑی شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی شادی کو 10 برس بیت گئے ہیں ۔ اس موقع پر ثانیہ مرزا نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک انوکھی

تصویر شئیر کی ہے جس میں اُنہوں ںے شادی کے بعد شروع ہونے والی اصل زندگی کی حقیقت بیان کی ہے۔

واضح رہے کہ یہ تصویر ثانیہ کی چھوٹی بہن نے کی شادی کے موقع پر کھینچی گئی تھی ۔ اس تصویر میں ثانیہ نے لکھا ہے کہ شادی کے دس برس مکمل ہونے

کے بعد ایسا لگتا ہے۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *