oscars1

آسکرز ایوارڈز بھی کورونا کے سبب ملتوی ہوسکتے ہیں

47 views

آسکرز ایوارڈ کے منتظمین نے کورونا وائرس کے پیشِ نظر ایوارڈ کی تقریب ملتوی کرنے کے بارے میں سوچنا شروع کردیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق فلمی دنیا کا سب سے بڑا ایوارڈ شو ، آسکرز ایوارڈز بھی کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوسکتا ہے۔

دنیا بھر کے سب سے بڑے فلمی ایوارڈ کے منتظمین نے کورونا وائرس کے سبب آسکرز ایوارڈ کی تقریب ملتوی کرنے پر غور کرنا شروع کردیا ہے

جس کے بعد امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ ایوارڈ کی یہ تقریب 4 ماہ بعد منعقد کی جائے گی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نئی فلمز کی ریلیز میں تاخیر کی وجہ سے 2021 کے اکیڈمی ایوارڈ کی تقریب کو ملتوی کیا گیا ہے ۔

واضح رہے کہ آسکر کی 100 سالہ تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ کوئی تقریب ملتوی ہوئی ہے۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *