واٹس ایپ کے نئے فیچر کے ذریعے 50 لوگ ویڈیو کال کر سکیں گے

واٹس ایپ کے نئے فیچر کے ذریعے 50 لوگ ویڈیو کال کر سکیں گے

51 views

واٹیس ایپ نے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جس کے ذریعے 50 افراد ویڈیو کال کر ذریعے بات چیت کر سکیں گے۔

تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ نے اپنی سروس کے معیار کو زوم اپلیکیشن ودیگر میسنجرز کے معیار سے بلند کرنے کی خاطر ایک

نیا فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت واٹس ایپ میسنجر پر بیک وقت 50 افراد ویڈیو کال کر سکیں گے۔

موجودہ وقت میں واٹس ایپ پر صرف 8 افراد گروپ چیٹ کا حصہ بن سکتے ہیں مگر اس نئے فیچر کے آجانے کے بعد 50 افراد

بیک وقت ویڈیو چیٹ کرسکیں گے۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *