سول ایوی ایشن نے 16 مئی سے اندرونِ ملک پروازیں بحال کرنے کا اعلان کردیا

سول ایوی ایشن نے 16 مئی سے اندرونِ ملک پروازیں بحال کرنے کا اعلان کردیا

سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق 16 مئی سے پی آئی اے اور سیرین ائیر لائنز اندرونِ ملک پروازیں چلانا شروع کردیں گی۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن نے 16 مئی 2020ء سے ملک بھر میں پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔...

تفصیلات
پنجاب حکومت کا شاپنگ مالز کھولنے اور پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا شاپنگ مالز کھولنے اور پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن میں نرمی کرتے ہوئے پبلک ٹرانسپورٹ چلانے اور شاپنگ مالز کھولنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے لیے آج قواعدوضوابط طے کیے جائے گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے شاپنگ مالز کھولنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ آٹو موبائل انڈسٹری...

تفصیلات
کورونا کے باعث پاکستان میں 36 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوگئے

کورونا کے باعث پاکستان میں 36 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوگئے

پاکستان میں کورونا کے باعث مجموعی طور پر 36 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں جبکہ کورونا کے باعث ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 800 سے زیادہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا کے باعث مجموعی طور پر 36 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں جبکہ...

تفصیلات
یورپی یونین کا پاکستان کو 150 ملین یورو امداد دینے کا اعلان

یورپی یونین کا پاکستان کو 150 ملین یورو امداد دینے کا اعلان

یورپی یونین نے کورونا کی روک تھام کیلئے پاکستان کو 150 ملین یورو کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے،وزیرداخلہ اعجاز شاہ کا کہنا ہے کہ اس امدادی رقم سے کورونا سے متاثرہ پاکستانیوں کی مدد کی جا سکے گی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وزیر داخلہ اعجاز احمد...

تفصیلات
بڑی خبر،، پاکستان میں چند ہفتوں میں کورونا ویکسین کی تیاری شروع ہوجائے گی

بڑی خبر،، پاکستان میں چند ہفتوں میں کورونا ویکسین کی تیاری شروع ہوجائے گی

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کورونا ویکسن سے متعلق بڑی خبرسنادی، انکا کہنا ہے کہ چندہفتوں میں پاکستان میں کورونا کی دواکی تیاری شروع ہوجائےگی۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس کی ابھی نہ...

تفصیلات
کورونا وائرس کے باعث پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ آئرلینڈ ملتوی

کورونا وائرس کے باعث پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ آئرلینڈ ملتوی

انسانی زندگیاں نگلنے کے بعد جان لیوا کورونا وائرس کا وار کھیلوں کے میدانوں میں بھی جاری ہے، عالمی وباء کے باعث قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ آئر لینڈ ملتوی کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ اور کرکٹ آئرلینڈ نے جولائی میں شیڈول 2 ٹی ٹونٹی میچوں پر...

تفصیلات
اسماء الحسنیٰ کی برکت سے عاطف اسلم کی شہرت کو چار چاند لگ گئے

اسماء الحسنیٰ کی برکت سے عاطف اسلم کی شہرت کو چار چاند لگ گئے

عاطف اسلم کی خوبصورت آواز میں  جاری کی گئی اسما الحسنیٰ کی ویڈیو کو بے حد پسند کیا گیا ہے۔ عاطف اسلم اس ویڈیو سے قبل بھی اس قسم کی دیگر ویڈیوز ریکارڈ کراچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے کوک اسٹوڈیو کے اشتراک سے اللہ تبارک...

تفصیلات
بنگلادیش میں قائم روہنگیا کیمپوں میں بھی کورونا کیسز کی تصدیق

بنگلادیش میں قائم روہنگیا کیمپوں میں بھی کورونا کیسز کی تصدیق

بنگلا دیش میں قائم روہنگیا کیمپوں میں بھی دو کورونا وائرس کیس کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد متاثرین کو آئسولیشن سینٹر منتقل کردیا گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ نے بنگلا دیشن کے کاکس بازار میں پناہ گزین کیمپ میں دو روہنگیا افراد میں کورونا...

تفصیلات
عالمی وباء کے خاتمے کے بعد دنیا کافی حدتک بدل جائے گی: جسٹن ٹروڈو

عالمی وباء کے خاتمے کے بعد دنیا کافی حدتک بدل جائے گی: جسٹن ٹروڈو

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ شہریوں کو یہ تسلیم کرنا ہوگا کہ کورونا وائرس کی عالمی وبا کے خاتمے اور ویکسین کی دریافت کے باوجود دنیا کافی حد تک بدل جائے گی۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے صحافیوں سے گفتگو...

تفصیلات
لاک ڈاؤن سے زیادہ خطرہ ہمیں بھوک اور افلاس سے ہے،وزیراعظم عمران خان

لاک ڈاؤن سے زیادہ خطرہ ہمیں بھوک اور افلاس سے ہے،وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن سے زیادہ خطرہ ہمیں بھوک اور افلاس سے ہے، ہمیں بھوک او روبا کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات میں توازن برقرار رکھنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں...

تفصیلات