atm1

پاکستان میں اپریل کے مہینے میں 5 کروڑ ڈالر کی سرمایا کاری ہوئی

53 views

اپریل کے مہینے میں پاکستان میں 5 کروڑ ڈالر کی سرمایا کاری ہوئی جبکہ پچھلے دس ماہ میں 1 اعشاریہ 86 ارب ڈالر کی سرمایا کاری ہوئی ہے ۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پاکستان میں گزشتہ ماہ نجی شعبے میں 5 کروڑ ڈالر کی سرمایا کاری ہوئی اور سرکاری شعبے

میں 56 کروڑ ڈالر کا انخلاء ہوا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی برس کے دس مہینوں میں 1 اعشاریہ 86 ارب ڈالر کی بیرونی سرمایا کاری ہوئی جبکہ جولائی سے اپریل

کے درمیان نجی شعبے میں 2 اعشاریہ صفر نو ارب ڈالر کی سرمایا کاری ہوئی اور سرکاری شعبے سے 23 کروڑ ڈالر کا انخلاء ہوا۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *