فضائیہ ہاؤسنگ اسکینڈل: پاک فضائیہ کا سندھ ہائی کورٹ فیصلے کا خیر مقدم

فضائیہ ہاؤسنگ اسکینڈل: پاک فضائیہ کا سندھ ہائی کورٹ فیصلے کا خیر مقدم

سندھ ہائی کورٹ نے فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم کراچی کے ملزمان تنویر احمد اور بلال تنویر  کو متاثرین کی رقم چھ ماہ میں واپس کرنے کا حکم دیا ہے جبکہ دوسری جانب پاک فضائیہ کے ڈائریکٹوریٹ آف اسٹیٹ پراجیکٹس نے فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم ، کراچی کے متاثرین کو رقوم کی فوری واپسی کے...

تفصیلات
پاکستانی عوام کی سوچ اور پسند آج بھی اسلامی روایات کے مطابق ہے

پاکستانی عوام کی سوچ اور پسند آج بھی اسلامی روایات کے مطابق ہے

پاکستان ٹیلیوژن سے نشر کیے جانے والے ترک ڈرامے کی مقبولیت کے پیشِ نظر وینا ملک نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کی سوچ اور پسند آج بھی اسلامی روایات کے مطابق ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان شوبز کی مشہور اداکارہ اور میزبان وینا ملک نے ترک ڈراما ارطغرل غازی...

تفصیلات
کراچی کی سینٹرل جیل میں 212 قیدیوں میں کورونا کی تصدیق

کراچی کی سینٹرل جیل میں 212 قیدیوں میں کورونا کی تصدیق

کورونا وائرس نے کراچی کی سینٹرل جیل میں موجود 212 قیدیوں کو متاثر کردیا ہے ، وائرس کی تصدیق کیلئے 300 قیدیوں اور 30 اہلکاروں کے ٹیسٹ کئے گئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی سینٹرل جیل میں موجود300 سے زائد قیدیوں کے ٹیسٹ لیے گئے تھے جن میں سے...

تفصیلات
ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 36 افراد جاں بحق

ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 36 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 36 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 939 جبکہ مزید نئے متاثرین سامنے آنے کے بعد مجموعی طور پر مصدقہ کیس کی تعداد 43 ہزار 966 ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں مارکیٹیں کھولنے کے بعد کورونا...

تفصیلات
بلوچستان : دہشتگردی کے دو مختلف واقعات میں 7 جوان شہید

بلوچستان : دہشتگردی کے دو مختلف واقعات میں 7 جوان شہید

آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان میں دہشتگری کے دو مختلف واقعات میں 7جوان شہید ہوگئے، دہشتگردی کے واقعات مچھ اور کیچ میں پیش آیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے علاقے مچھ میں ایف سی کی گاڑی کے قریب بارودی...

تفصیلات
وزیر داخلہ بلوچستان کی بولان پیرغیب میں ایف سی اہلکاروں پر فائرنگ مذمت

وزیر داخلہ بلوچستان کی بولان پیرغیب میں ایف سی اہلکاروں پر فائرنگ مذمت

وزیر داخلہ بلوچستان ضیاء اللہ لانگو نے بولان پیرغیب میں ایف سی اہلکاروں پر فائرنگ مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت اس طرح کی دہشت گردیوں میں ملوث ہے ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیرداخلہ بلوچستان وزیر داخلہ بلوچستان ضیاء اللہ لانگو نے بولان پیرغیب میں ایف سی اہلکاروں پر...

تفصیلات
موجودہ حالات کے سبب پاکستانی معیشت کو شدید نقصان پہنچا ہے

موجودہ حالات کے سبب پاکستانی معیشت کو شدید نقصان پہنچا ہے

موجودہ حالات میں پاکستانی معیشت کو ہونے والے نقصان کے نتیجے میں رواں برس جی ڈی پی کی شرح 41 ہزار 772 ارب روپے رہی۔ تفصیلات کے مطابق کورونا ، لاک ڈاؤن اور ٹڈی دل کے حالیہ حملوں نے پاکستانی معیشت کو شدید نقصان پہنچایا ہے جس کے بعد پاکستانی...

تفصیلات
کھیل کے میدان میں کون کس کو پارٹنر بنانا چاہتا ہے؟

کھیل کے میدان میں کون کس کو پارٹنر بنانا چاہتا ہے؟

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے شروع کی جانے والی ڈریم پئیر کی مہم میں شائقینِ کرکٹ سمیت بہت سے نامور کھلاڑیوں نے دلچسپی کا مظاہرہ کیا ہے اور اپنے من پسند کھلاڑیوں کے ساتھ ڈریم پئیر بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں پاکستان...

تفصیلات
امریکی صدر کی عالمی ادارہ صحت کو مستقل طور پر فنڈنگ روکنے کی دھمکی

امریکی صدر کی عالمی ادارہ صحت کو مستقل طور پر فنڈنگ روکنے کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت کو ایک ماہ کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے مستقل طور پر فنڈنگ روکنے کی دھمکی دے دی، انکا کہنا ہے کہ ادارہ کووڈ19 کی وباء کے خلاف صحیح معنوں میں کام نہیں کررہا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب...

تفصیلات
پب جی کے دیوانوں کیلئے بری خبر،پی ٹی اے کو اہم احکامات جاری

پب جی کے دیوانوں کیلئے بری خبر،پی ٹی اے کو اہم احکامات جاری

مقبول ترین ویڈیو گیم پب جی پر پابندی سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ سامنے آگیا جس کے تحت پی ٹی اے کو قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سٹس عاطر محمود کی سربرارہی میں 2 رکنی بینچ نے...

تفصیلات
تم ایک روپے دو گے ہم چار روپے دیں گے

تم ایک روپے دو گے ہم چار روپے دیں گے

وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر عوام احساس ایمرجنسی کیش پروگرام  میں 1 روپے عطیہ کرے گی تو حکومت 4 روپے عطیہ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان نے اپنے حالیہ بیان میں کہا ہے کہ اگر عوام  احساس ایمرجنسی پروگرام میں 1 روپے...

تفصیلات
صبا قمر: مجھے جاننے کا حقیقی موقع ضائع نہ کیجئے

صبا قمر: مجھے جاننے کا حقیقی موقع ضائع نہ کیجئے

صبا قمر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے ایک نئی ویڈیو جاری کی ہے جس میں مداحوں سے کہا گیا ہے کہ ان کے یوٹیوب چینل کے ذریعے انہیں جاننے کا حقیقی موقع ضائع نہ کریں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان شوبز کی مشہور ادکارہ صبا قمر نے اپنے سوشل...

تفصیلات
کورونا سے جاں بحق مریضوں کی تدفین کیلئے نئے ایس او پیز جاری

کورونا سے جاں بحق مریضوں کی تدفین کیلئے نئے ایس او پیز جاری

حکومت سندھ کی جانب سے کورونا سے جاں بحق مریضوں کی تدفین سے متعلق نئے ایس او پیز جاری کردیئے گئے، جس کے تحت غسل اور کفن میں لپیٹنے کے بعد کورونا کے مریض کا جسد خاکی اہلخانہ کے حوالے کردیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب...

تفصیلات
اقراء عزیز کو سسرال کی جانب سے پہلی عیدی مل گئی

اقراء عزیز کو سسرال کی جانب سے پہلی عیدی مل گئی

اقراء عزیز کو سسرال کی جانب سے پہلی عیدی مل گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان شوبز کی مایا ناز اداکارہ اقراء عزیز نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے ایک نئی ویڈیو جاری کی ہے جس میں وہ کچن میں کام کرتی نظر آرہی ہیں ۔ اس دوران ان...

تفصیلات
دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 49 لاکھ تک پہنچ گئی

دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 49 لاکھ تک پہنچ گئی

کورونا کی وجہ سے دنیا بھر میں 49 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں جبکہ ہلاک ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 3 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 49 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے جبکہ کورونا کے باعث...

تفصیلات
سندھ حکومت کا ہفتہ اور اتوار کو بھی مارکیٹیں کھولنے کا اعلان

سندھ حکومت کا ہفتہ اور اتوار کو بھی مارکیٹیں کھولنے کا اعلان

سپریم کورٹ کے احکامات کے بعد سندھ حکومت نے صوبے بھر میں شاپنگ مالز اور بازار ہفتہ و اتوار کو بھی کھولنے کا اعلان کردیا، وزیرتعلیم سعید غنی کا کہنا تھا کہ ہم عدالت عظمیٰ کے حکم پر عمل کرنے کے پابند ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بجی ٹی وی چینل...

تفصیلات