موسیقی کے آلات دیکھ لوں تو خود کو روکنا مشکل ہوجاتا ہے

موسیقی کے آلات دیکھ لوں تو خود کو روکنا مشکل ہوجاتا ہے

عدنان صدیقی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے ایک ویڈیو شئیر کی ہے جس میں وہ پیانو پر ایک خوبصورت دُھن بجا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان شوبز کے معروف اداکار عدنان صدیقی جنہوں نے میرے پاس تم ہو میں اپنی اداکاری کے ذریعے خوب نام کمایا۔ انہوں...

تفصیلات
پاکستان میں کورونا سے مرنے والوں کی تعد 1 ہزار 3 ہوگئی

پاکستان میں کورونا سے مرنے والوں کی تعد 1 ہزار 3 ہوگئی

کورونا کی وجہ سے پاکستان میں 46 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں جبکہ کورونا کی وجہ سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 1 ہزار 3 ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 1 ہزار 3 ہوگئی ہے جبکہ مجموعی...

تفصیلات
سینٹر فار ایرواسپیس اینڈ اسکیورٹی اسٹڈیز کی جانب سے مسئلہ کشمیر پر ویبینار کا انعقاد

سینٹر فار ایرواسپیس اینڈ اسکیورٹی اسٹڈیز کی جانب سے مسئلہ کشمیر پر ویبینار کا انعقاد

لائن آف کنٹرول پر ہونے والی حالیہ کشیدگی اور اس کے جنوبی ایشیا پراثرات کے حوالے سےسینٹر فار ایرو اسپیس اینڈاسکیورٹی اسٹڈیز نے “حالیہ کشمیر بحران؛ کیا پاکستان اور بھارت ایک ممکنہ جنگ کی طرف بڑھ رہے ہیں؟” کے عنوان سے ایک بین الاقوامی ویبینار کا انعقاد کیا۔ اس ویبینار...

تفصیلات
متحدہ عرب امارات کا مریخ پر پہلا مشن بھیجنے کا اعلان

متحدہ عرب امارات کا مریخ پر پہلا مشن بھیجنے کا اعلان

متحدہ عرب امارات 15 جولائی کو  پہلی مرتبہ مریخ پر مشن جاپان کے ٹینیگشیما جزیرے سے خلا میں روانہ ہوگا۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ڈبلیو اے ایم نے منگل کو اعلان کیا کہ گذشتہ سال اپنا پہلا خلاباز خلائی جہاز بھیجنے کے بعد ، متحدہ عرب امارات جولائی میں مریخ...

تفصیلات
اسلام آباد اور کراچی کے بازاروں میں عوام کا رش بڑھ گیا

اسلام آباد اور کراچی کے بازاروں میں عوام کا رش بڑھ گیا

اسلام آباد اور کراچی کے بازاروں میں ایس او پیز پر عمل در آمد نہیں ہو رہا ۔ رش بڑھنے کے سبب سماجی فاصلہ برقرار رکھنا مشکل ہوگیا ہے اور سڑکوں پر گاڑیاں کھڑی کرنے کی جگہ بھی باقی نہیں۔  تفصیلات کے مطابق اسلام آباد اور کراچی کے بازاروں میں...

تفصیلات
عمر اکمل نے تین برس کی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی

عمر اکمل نے تین برس کی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی

عمر اکمل نے پی سی بی کی جانب سے عائد تین برس کی پابندی کے خلاف اپیل دائر کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمر اکمل نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے لگائی جانے والی تین برس کی پابندی کے خلاف اپیل دائر کردی ہے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ 15...

تفصیلات
یو ایف سی کی کھلاڑی خبیب نارماگو میدوف کے علاقے داگِستان میں کورونا کی صورتحال تشویشناک

یو ایف سی کی کھلاڑی خبیب نارماگو میدوف کے علاقے داگِستان میں کورونا کی صورتحال تشویشناک

روسی کھلاڑی خبیب نارماگو میدوف کے علاقے داگِستان میں کورونا کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے۔ ان کے والد بھی کورونا کی وجہ سے انتہائی تشویشناک حالت میں مبتلا ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف روسی (الٹیمیٹ فائٹنگ چیمپئن) شپ کے کھلاڑی خبیب نارماگو میدوف نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے...

تفصیلات
مسجد اقصیٰ کو عیدالفطر کے بعد نمازیوں کے لیے کھولنے کا اعلان 

مسجد اقصیٰ کو عیدالفطر کے بعد نمازیوں کے لیے کھولنے کا اعلان 

مسجد اقصیٰ‌ کو عید کی تعطیلات کے بعد کھول دیا جائے گا، کرونا کے باعث مسجد 2 ماہ سے بند تھی۔ عرب ٹی وی کے مطابق مسجد اقصیٰ کو عیدالفطر کے بعد نمازیوں کے لیے کھولنے کا اعلان کردیا گیا ہے، مسجد انتظامیہ کے مطابق  تعداد پر پابندی نہیں‌ ہے،تاہم...

تفصیلات
ملک بھر میں ٹرین آپریشن کا آغاز آج سے ہوگیا

ملک بھر میں ٹرین آپریشن کا آغاز آج سے ہوگیا

ملک بھر میں ٹرین آپریشن کا آغاز آج سے ہوگیا، جس کیلئے ٹرین میں سفر کیلئے ایس او پیز جاری کردیئے گئے ہیں،  پہلی ٹرین صبح پاکستان ایکسپریس راولپنڈی سے صبح 6 بجےکراچی کے لیے روانہ ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے دو ماہ کی بندش...

تفصیلات