اسٹیٹ بینک نے 27 مئی کو بینک کھلے رکھنے کا آپشن دے دیا

اسٹیٹ بینک نے 27 مئی کو بینک کھلے رکھنے کا آپشن دے دیا

15 views

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک بھر میں قائم بینکوں کو 27 مئی کو مخصوص برانچز کھولنے کا آپشن دے دیا ہے تاہم کلیئر کی سہولت 28 مئی سے دستیاب ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک بھر میں قائم تمام بینکوں کو 27 مئی کو مخصوص بینک برانچز کھلی رکھنے

کا آپشن دے دیا ہے۔

بینک کی جانب سے جاری ہونے والی اعلامیہ کے مطابق اہم برانچز کو صوابدیدی طور پر کھولا جاسکتا ہے

جبکہ کلیئرنگ کی سہولت 28 مئی سے دستیاب ہوگی۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *