مصنوعی بازو کی مدد سے ہاتھ میں پکڑی چیز محسوس کی جاسکتی ہے

مصنوعی بازو کی مدد سے ہاتھ میں پکڑی چیز محسوس کی جاسکتی ہے

سائنس دانوں نے ایک ایسا مصنوعی بازو تیار کر لیا ہے جس کی مدد سے ہاتھ میں پکڑی چیزوں کو محسوس کیا جاسکتا ہے۔ اس مصنوعی بازو کی ایجاد سے دنیا بھر میں ایک ملین کے قریب وہ افراد فائدہ اُٹھا سکیں گے کہ جو کسی حادثے کے نتیجے میں اپنے...

تفصیلات
پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 62 ہزار سے زیادہ ہوگئی

پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 62 ہزار سے زیادہ ہوگئی

پاکستان میں کورونا وائرس کی وجہ سے مجموعی طور پر 62 ہزار سے زائد افراد متاثر جبکہ 1 ہزار 276 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا کے مزید 2256 مریض سامنے آئے ہیں جس کے بعد کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 62 ہزار سے زیادہ ہوگئی...

تفصیلات
پشاور : کورونا وائرس سے صحافی فخرالدین سید انتقال کر گئے

پشاور : کورونا وائرس سے صحافی فخرالدین سید انتقال کر گئے

کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد پشاور کے صحافی فخرالدین سید انتقال کر گئے،فخرالدین سید حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں زیرعلاج تھے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق مقامی نیوز چینل 92 نیوز سے وابسطہ سینئر صحافی کی وفات جمعرات کی صبح ہوئی۔،فخرالدین سید ہر عید پر رضاکارانہ طور پر...

تفصیلات
کراچی کے نجی و سرکاری اسپتالوں کے کورونا وارڈ مریضوں سے بھرگئے

کراچی کے نجی و سرکاری اسپتالوں کے کورونا وارڈ مریضوں سے بھرگئے

رمضان المبارک کے باعث لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کورونا مریضوں کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا، کراچی کے نجی و سرکاری اسپتالوں کےکورونا وارڈ مریضوں سے بھر گئے۔ تفصیلات کے مطابق لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد سندھ میں کورونا سے متاثرہ افراد میں خطرناک حد...

تفصیلات
عوام کیلئے خوشخبری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا فیصلہ

عوام کیلئے خوشخبری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا فیصلہ

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کرلیا۔ یکم جون سے پٹرول کی قیمت میں پانچ سے دس روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے کمی کی جاسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کے باعث ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں نمایاں کمی ریکارڈ...

تفصیلات
میں نے عظمیٰ خان کے ساتھ جو کچھ کیا وہ ٹھیک کیا

میں نے عظمیٰ خان کے ساتھ جو کچھ کیا وہ ٹھیک کیا

عثمان ملک کی اہلیہ نے عظمیٰ خان کی وائرل ہونے والی ویڈیو کے جواب میں ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے بیان دیا ہے کہ ان کے شوہر ملک ریاض کے دُور کے رشتہ دار ہیں اور آمنہ عثمان نے عظمیٰ خان کے ساتھ جو کچھ کیا وہ ٹھیک کیا۔ تفصیلات...

تفصیلات
کورونا نغمہ: پاکستانی نہ ہارے ، نہ ہاریں گے

کورونا نغمہ: پاکستانی نہ ہارے ، نہ ہاریں گے

پاکستانی گلوکاروں نے مشترکہ طور پر کورونا وائرس سے بچنے اور عوام کو حوصلہ فراہم کرنے کے لیے ایک مختصر نغمہ جاری کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی میوزک انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے گلوکاروں نے کورونا وائرس سے متعلق آگاہی مہم پھیلانے اور عوام کا حوصلہ بلند کرنے...

تفصیلات
ورلڈکپ2019 : بھارت انگلینڈ سے جان بوجھ کر ہارا؟؟؟؟؟

ورلڈکپ2019 : بھارت انگلینڈ سے جان بوجھ کر ہارا؟؟؟؟؟

برطانوی کرکٹر بین اسٹوکس نے بڑا انکشاف کردیا، ورلڈ کپ 2019 میں بھارت انگلینڈ سے جان بوجھ کر ہارا تھا ، تاکہ پاکستان سیمی فائنل میں نہ پہنچ سکے۔ تفصیلات کے مطابق انگلش کرکٹر بین اسٹوکس نے اپنی کتاب میں آن فائر میں بھارت کا بزدلانہ رویے کا بھانڈا پھوڑ...

تفصیلات
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ساڑھے تین لاکھ سے زائد افراد ہلاک

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ساڑھے تین لاکھ سے زائد افراد ہلاک

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 56 لاکھ 91 ہزار سے بڑھ چکی ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی مجموعی تعداد تین لاکھ 55 ہزار سے...

تفصیلات
پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 22 برس مکمل ہوگئے

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 22 برس مکمل ہوگئے

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 22 برس بیت گئے ہیں ۔ رواں برس اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا ہے اور یہ دن پورے جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 22 برس مکمل...

تفصیلات
حسن علی نے کرکٹ کے بعد سوشل میڈیا پر بھی مقبولیت کے جھنڈے گاڑ دیئے

حسن علی نے کرکٹ کے بعد سوشل میڈیا پر بھی مقبولیت کے جھنڈے گاڑ دیئے

پاکستانی کھلاڑی حسن علی کی جانب سے عید کے موقع پر نشر کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشہور پاکستانی کھلاڑی حسن علی نے عید کے ایام میں وقت گزاری کے لیے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے...

تفصیلات
برطانیہ میں پہلی بار باحجاب خاتون جج کے منصب پر فائز

برطانیہ میں پہلی بار باحجاب خاتون جج کے منصب پر فائز

برطانوی نژاد پاکستانی خاتون رافعہ ارشد حجاب پہننے والی پہلی جج بن گئیں، 40 سالہ رافعہ ارشد کو گزشتہ ہفتے ڈپٹی ڈسٹرکٹ جج تعینات کیا گیا تھا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ باحجاب خاتون رافعہ ارشد جج کے عہدے پر فائز ہونے والی...

تفصیلات
پاکستان کے چاروں صوبوں میں آج رات سے بارش کا امکان

پاکستان کے چاروں صوبوں میں آج رات سے بارش کا امکان

محکمۂ موسمیات کے مطابق پاکستان کے چاروں صوبوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ کچھ علاقوں میں آندھی آنے کا امکان بھی موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمۂ موسمیات نے آج رات سے ملک کے چاروں صوبوں میں بارش کی پیشن گوئی کا امکان ظاہر کیا...

تفصیلات