حسن علی نے کرکٹ کے بعد سوشل میڈیا پر بھی مقبولیت کے جھنڈے گاڑ دیئے

حسن علی نے کرکٹ کے بعد سوشل میڈیا پر بھی مقبولیت کے جھنڈے گاڑ دیئے

18 views

پاکستانی کھلاڑی حسن علی کی جانب سے عید کے موقع پر نشر کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مشہور پاکستانی کھلاڑی حسن علی نے عید کے ایام میں وقت گزاری کے لیے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے

ویڈیوز اور تصاویر شئیر کیں جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا گیا۔

 

View this post on Instagram

 

Eid Mubarik. Stay home stay safe, celebrate with ur loved ones ur family 💜

A post shared by Hassan Ali (@ha55an_ali) on

تصویر میں حسن علی نے اپنے مداحوں کو عید مبارک کا پیغام دیتے ہوئے گھروں میں رہنے کا مشورہ دیا اور اپنے پیاروں کے

ساتھ عید کی خوشیاں منانے کا مشورہ بھی دیا۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *