ورلڈکپ2019 : بھارت انگلینڈ سے جان بوجھ کر ہارا؟؟؟؟؟

ورلڈکپ2019 : بھارت انگلینڈ سے جان بوجھ کر ہارا؟؟؟؟؟

34 views

برطانوی کرکٹر بین اسٹوکس نے بڑا انکشاف کردیا، ورلڈ کپ 2019 میں بھارت انگلینڈ سے جان بوجھ کر ہارا تھا ، تاکہ پاکستان سیمی فائنل میں نہ پہنچ سکے۔

تفصیلات کے مطابق انگلش کرکٹر بین اسٹوکس نے اپنی کتاب میں آن فائر میں بھارت کا بزدلانہ رویے کا بھانڈا پھوڑ دیا

بین اسٹوکس نے انکشاف کیا کہ بھارت ورلڈ 2019 میں پاکستان کا سیمی فائنل میں راستہ روکنے کیلئے انگلینڈ کیخلاف جان بوجھ کر ہارا۔

انگلش کرکٹر کے مطابق  بھارت ورلڈکپ سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ نہیں کرنا چاہتا تھا، دھونی نے ہدف کے تعاقب کی کوشش ہی نہیں کی تھی

کیدار یادو اور دھونی کی پارٹنر شپ پر اسرار تھی۔

خیال رہے کہ ورلڈکپ 2019 میں برمنگھم میں ہونے والے میچ میں 338 رنز کے تعاقب میں بھارتی ٹیم انگلینڈ کیخلاف صرف پانچ وکٹوں پر 306 رنز

بناسکی تھی۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *