آج وسیم اکرم کی سالگرہ ہے

آج وسیم اکرم کی سالگرہ ہے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نامور کھلاڑی وسیم اکرم آج اپنی 54 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آج پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور فاسٹ باؤلر وسیم اکرم کی 54 ویں سالگرہ ہے ۔ سالگرہ کے اس موقع پر ان کے مداحوں نے مبارک باد کے پیغامات...

تفصیلات
رومانیہ میں سماجی فاصلہ برقرار رکھنے والا جوتا تیار کرلیا گیا

رومانیہ میں سماجی فاصلہ برقرار رکھنے والا جوتا تیار کرلیا گیا

کورونا وائرس کے خطرے سے بچنے کے لیے سماجی فاصلہ برقرار رکھنا لازم ہے ۔ اس ضرورت کو مدِ نظر رکھتے ہوئے رومانیہ کے ماہر جوتا ساز نے ایک ایسا جوتا بنایا ہے جو انسانوں کو سماجی فاصلہ برقرار رکھنے پر مجبور کرتا ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے بچنے...

تفصیلات
پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 80 ہزار سے زیادہ ہوگئی

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 80 ہزار سے زیادہ ہوگئی

پاکستان میں کورونا کی وجہ سے 80 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوگئے ہیں جبکہ کورونا کی وجہ سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 1 ہزار 688 تک جا پہنچی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 80 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے جبکہ کورونا کے...

تفصیلات
طوطے اڑانے پر سفاک میاں بیوی نے کمسن ملازمہ کی جان لے لی

طوطے اڑانے پر سفاک میاں بیوی نے کمسن ملازمہ کی جان لے لی

راولپنڈی میں درندہ صفت میاں بیوی نے غلطی سے طوطے اڑانے پر 8 سالہ کمسن ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،جس کے بعد دوران علاج بچی دم توڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق افسوسناک واقعہ روالپنڈی میں بحریہ ٹاؤن کے فیز آٹھ میں پیش آیا جہاں 8 سالہ کمسن ملازمہ...

تفصیلات
شبہاز شریف کی ضمانت 17 جون تک کے لیے منظور کر لی گئی

شبہاز شریف کی ضمانت 17 جون تک کے لیے منظور کر لی گئی

لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 17 جون تک کی مہلت دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے 5 لاکھ روپے مچلکے کے عوض شہباز شریف کی ضمانت 17 جون تک کے لیے منظور کر لی ہے ۔ اس موقع پر لیگی کارکنان...

تفصیلات
پاکستان میں ایک تولہ سونا 98 ہزار روپے سے زیادہ کا ہوگیا

پاکستان میں ایک تولہ سونا 98 ہزار روپے سے زیادہ کا ہوگیا

عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 1740 ڈالر ہے جبکہ پاکستان میں  سونے کی فی تولہ قیمت 98 ہزار روپے سے زیادہ ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت 98 ہزار روپے سے زیادہ ہوگئی ہے ۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن...

تفصیلات
پنجاب پولیس نے ن لیگی رہنما رانا ثناء اللہ کی گاڑی کو روک لیا

پنجاب پولیس نے ن لیگی رہنما رانا ثناء اللہ کی گاڑی کو روک لیا

پنجاب پولیس نے مسلم لیگ ن کے رہنماء رانا ثناء اللہ کی گاڑی کو تلاشی کیلئے ریگل چوک پر روک لیا تاہم انہوں نے تلاشی دینے سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی گرفتاری کیلئے دوسرے روز بھی چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے، اس سلسلے...

تفصیلات
کورونا کی وجہ سے دنیا بھر میں 3 لاکھ 82 ہزار افراد ہلاک ہوگئے

کورونا کی وجہ سے دنیا بھر میں 3 لاکھ 82 ہزار افراد ہلاک ہوگئے

دنیا بھر میں کورونا وائرس نے اب تک 64 لاکھ سے زائد افراد کو متاثر کردیا ہے جبکہ کورونا وائرس کی وجہ سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 3 لاکھ 82 ہزار سے زیادہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 3...

تفصیلات
سیاہ فاموں کے قتل پر ڈیرن سیمی اور کرس گیل کی بھی مذمت

سیاہ فاموں کے قتل پر ڈیرن سیمی اور کرس گیل کی بھی مذمت

امریکہ میں سیاہ فاموں کے قتل کیخلاف دنیا بھر کے نامور شخصیات کی جانب سے تنقید کا سلسلہ جاری ہے، ویسٹ انڈیز کے جارحانہ بلے باز کرس گیل اور ٹی 20 کپتان ڈیرن سیمی نے بھی مذمت کرڈالی۔ تفصیلات کے مطابق یاہ فام شہری کی پولیس اہلکاروں کے تشدد سے...

تفصیلات
عظمیٰ خان نے تشدد کا مقدمہ واپس لے لیا

عظمیٰ خان نے تشدد کا مقدمہ واپس لے لیا

پاکستان شوبز کی معروف اداکارہ عظمیٰ خان نے  تشدد کا مقدمہ واپس لے کر اصل واقعہ کو غلط فہمی قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ عظمیٰ خان اور اُن کی بہن ہما نے خود پر کیے جانے والے تشدد کا مقدمہ واپس لے کر عدالت میں یہ بیان...

تفصیلات