بھارتی شہر ممبئی سمندری طوفان کی زد سے بچ گیا

بھارتی شہر ممبئی سمندری طوفان کی زد سے بچ گیا

سمندر طوفان نسرگ سے بھارتی شہر ممبئی بچ گیا ہے اور ممبئی سے سے 50 کلو میٹر دور رائے گڑھ میں شدید نقصان پہنچا ہے ۔ اس طوفان کے باعث قد آور درخت جڑوں سمیت زمین پر آ گرے ہیں۔  تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر ممبی نسرگ نامی سمندری طوفان...

تفصیلات
اقراء عزیز کی ہم شکل میدان میں آگئی

اقراء عزیز کی ہم شکل میدان میں آگئی

سوشل میڈیا پر لبنانی خاتون نور کی جانب سے شئیر کی جانے والی ایک ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ نور کی شکل پاکستانی اداکارہ اقراء عزیز سے ملتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان شوبز کی مایا ناز اداکارہ اقراء عزیز کی ہم شکل نور کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی...

تفصیلات
پاک بحریہ کے پہلے ملجم کلاس جہاز کی تعمیر کا ترکی میں آغاز

پاک بحریہ کے پہلے ملجم کلاس جہاز کی تعمیر کا ترکی میں آغاز

ترکی میں پاک بحریہ کے لیے بنائے جانے والے پہلے میلجم کلاس کارویٹ کے سنگ بنیاد کی تقریب استنبول کے نیول شپ یارڈ میں منعقد کی گئی۔ چیف نیول اوور سیز (ترکی)کموڈور سید رضوان خالد تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ تفصیلات کے مطابق چار میلجم کلاس بحری جہازوں کی خریداری...

تفصیلات
پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد چین سے بھی زیادہ ہوگئی

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد چین سے بھی زیادہ ہوگئی

پاکستان میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، ملک بھر میں کووڈ19 کے کیسز کی تعداد چین سے بڑھ کر 86930 تک پہنچ گئی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق آج ملک میں کورونا کے 3638 کیسز اور 61 ہلاکتیں رپورٹ ہوچکی ہیں، جس کے بعد متاثرین کی مجموعی...

تفصیلات
ایس او پی کی خلاف ورزی کرنے پر مارکیٹس بند کرنے کا فیصلہ

ایس او پی کی خلاف ورزی کرنے پر مارکیٹس بند کرنے کا فیصلہ

وہ تمام مارکیٹس اور کاروباری مراکز جہاں ایس او پیز پر عمل درآمد نہیں ہورہا، وہ سب مارکیٹس اور دیگر کاروباری ادارے بند کردئیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے جاری کردہ ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر مارکیٹس اور دیگر کاروباری ادارے بند کرنے...

تفصیلات
متعدد اراکین پارلیمنٹ بھی کورونا وائرس کا شکار

متعدد اراکین پارلیمنٹ بھی کورونا وائرس کا شکار

پاکستان میں کورونا وائرس بے قابو ہوگیا ہے، کئی ہیلتھ ورکرز کے بعد متعدد اراکین پارلیمنٹ بھی اس جان لیوا وائرس کا شکار ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینلز نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ اس وقت پاکستان 44 اراکین میں کورونا وائرس کی...

تفصیلات
پاکستان اسٹیل ملز کے 9 ہزار ملازمین فارغ

پاکستان اسٹیل ملز کے 9 ہزار ملازمین فارغ

حکومت نے پاکستان اسٹیل ملز کے 9 ہزار ملازمین کو یکمشت ادائیگی کے بعد فارغ کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے جس کے بعد ہر ملازم کو 23 لاکھ روپے ادا کئے جانے کی توقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشیرِ خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی سربراہی میں ایک اجلاس...

تفصیلات
سندھ حکومت کا صوبے بھر میں مویشی منڈیوں کی اجازت دینے کا فیصلہ

سندھ حکومت کا صوبے بھر میں مویشی منڈیوں کی اجازت دینے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے کراچی سمیت صوبے بھر میں مویشی منڈیوں کو کاروبار کرنے کی اجازت دیدنے کا فیصلہ کرلیا ہے جس کیلئے ایس او پیز بھی تیار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے کراچی سمیت صوبے بھر میں عید قرباں پر ایس او پیز کے...

تفصیلات
شعیب اختر: 18 مہینوں تک پی ایس ایل کا کوئی امکان نہیں

شعیب اختر: 18 مہینوں تک پی ایس ایل کا کوئی امکان نہیں

شعیب اختر نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں اُن کا کہنا ہے کہ اگلے 18 ماہ تک پی ایس ایل کا کوئی امکان نہیں ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق شعیب اختر نے ایک نیا بیان جاری کیا ہے جس میں اُنہوں نے کہا ہے کہ اگلے 18 مہینوں...

تفصیلات
بھارتی فوج کی مہم جوئی کے نتائج ناقابل کنٹرول ہوں گے: ڈی جی ایس پی آر

بھارتی فوج کی مہم جوئی کے نتائج ناقابل کنٹرول ہوں گے: ڈی جی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ بھارتی فوجی مہم جوئی کے نتائج ناقابل کنٹرول ہوں گے، بھارت کے لیے یہی جواب ہے ہم تیار ہیں اور اگر اس نے کوئی جارحیت کی تو اس کا منہ توڑ اور بھرپور طاقت کے ساتھ...

تفصیلات
بھارت:ریاست کیرالہ میں بارودی انناس کھاکر حاملہ ہتھنی ہلاک

بھارت:ریاست کیرالہ میں بارودی انناس کھاکر حاملہ ہتھنی ہلاک

بھارتی ریاست کیرالہ میں حاملہ ہتھنی نے آتش گیر مواد سے بھرا انناس کھالیا جس کے باعث ہتھنی کی موت واقع ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ میں ایک حاملہ ہتھنی آتش گیر مواد سے بھرا انناس کھانے سے ہلاک ہوگئی ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق کیرالہ...

تفصیلات