nawaz_shzareef

توشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیئے گئے

73 views

احتساب عدالت نمبر 3 نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی گرفتاری کے قابلِ ضمانت گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی گرفتاری کے قابلِ ضمانت گرفتاری کے وارنٹ جاری

کردیئے گئے ہیں اور اس سلسلے میں احتساب عدالت نے تحریری حکم نامہ بھی جاری کردیا ہے۔

یہ حکم نامہ احتساب عدالت نمبر 3 کے جج سید اصغر علی نے جاری کیا جس میں بتایا گیا کہ یہ حکم نامہ نواز شریف کی عدم حاضری پر جاری کیا گیا ہے۔

حکم نامے کے تحت سابق وزیرِ اعظم نواز شریف سمیت یوسف رضا گیلانی ، انور مجید اور عبدالغنی مجید بھی عدالت میں پیش ہوں گے۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *