حکومت کی جانب سے اسٹیل ملز ملازمین کو فارغ کرنے کی توثیق کر دی گئی

حکومت کی جانب سے اسٹیل ملز ملازمین کو فارغ کرنے کی توثیق کر دی گئی

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت ہونے والے اجلاس میں اسٹیل ملز ملازمین کو فارغ کیئے جانے کے فیصلے کی توثیق کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت ہونے والے اجلاس میں وفاقی کابینہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کردی...

تفصیلات
کورونا سے متاثر ہونے والی شوبز کی مشہور شخصیات

کورونا سے متاثر ہونے والی شوبز کی مشہور شخصیات

کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر کی مشہور شخصیات سمیت پاکستان کی متعدد مشہور شخصیات متاثرہوئی ہیں اور اب ان شخصیات نے خود کو آئسولیٹ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس نے عام انسانی جانوں کو نگلنے کے بعد مشہور و شوبز شخصیات کو بھی...

تفصیلات
ایک دن میں پانچ ہزار سے زائد کیسز، پاکستان دنیا میں 15ویں نمبر پر

ایک دن میں پانچ ہزار سے زائد کیسز، پاکستان دنیا میں 15ویں نمبر پر

ایک دن میں 5 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہونے کے بعد پاکستان دنیا میں 15ویں نمبر آگیا،جہاں متاثرین کی مجموعی تعداد 113702 اور اموات 2255 ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں اب تک کورونا کے مزید 2851 کیسز اور 39 اموات سامنے آئی ہیں جس کے بعد متاثرین کی...

تفصیلات
کورونا وائرس فارمولا ون کے مقابلوں پر بھی اثرانداز

کورونا وائرس فارمولا ون کے مقابلوں پر بھی اثرانداز

کورونا وائرس فارمولا ون کے مقابلوں پر بھی اثرانداز ہونے لگا، اس سال فارمولا ون آذربائیجان ورچوئل گراں پری کے مقابلے ورچوئل منعقد کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق انسانی جانیں نگلنے ، ملکی معیشت کو شدید نقصانات اور کھیلوں کے میدانوں کو ویران کردینے والا وائرس نے مقبول ترین اسپورٹس...

تفصیلات
امریکی پولیس کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے جارج فلائیڈ کی آخری رسومات ادا کردی گئیں

امریکی پولیس کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے جارج فلائیڈ کی آخری رسومات ادا کردی گئیں

امریکی ریاست منی سوٹا کے شہر مینی پولِس میں امریکی پولیس کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے 45 سالہ سیاہ فارم جارج فلائیڈ کی آخری رسومات ہیوسٹن میں ادا کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکا میں قتل ہونے والے سیاہ فام جارج فلائیڈ کی آخری رسومات ہیوسٹن میں ادا کر دی...

تفصیلات
عالمی ادارہ صحت نے لاک ڈاؤن کے اقدام پر پاکستان کو خبردار کردیا

عالمی ادارہ صحت نے لاک ڈاؤن کے اقدام پر پاکستان کو خبردار کردیا

عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے کے اقدام پر خبردار کردیا، ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ اکستان اسوقت لاک ڈاؤن کے خاتمے کے کسی معیار پر بھی پورا نہیں اترتا۔ اس کے لیے مثبت کیسز کی شرح چوبیس فیصد کی بجائے پانچ فیصد...

تفصیلات
ایل او سی پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ،4 کشمیری زخمی

ایل او سی پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ،4 کشمیری زخمی

بھارت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری ہے، ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ سے 4 کشمیری زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایل او سی سے منسلک...

تفصیلات
دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 72 لاکھ تک پہنچ گئی

دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 72 لاکھ تک پہنچ گئی

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 72 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے جبکہ مجموعی طور پر کورونا وائرس کے باعث ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 4 لاکھ 10 ہزار سے زیادہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 72 لاکھ تک...

تفصیلات