اسمارٹ لاک ڈاؤن کے دوران مختلف علاقے سیل کرنے کا فیصلہ

اسمارٹ لاک ڈاؤن کے دوران مختلف علاقے سیل کرنے کا فیصلہ

پاکستان میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کو مدِ نظر رکھتے ہوئے حکومت نے پاکستان کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے اور مخصوص علاقے سیل کرنا کا حتمی فیصلہ بھی کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے دوران ملک کے...

تفصیلات
کرونا وائرس اور پاکستانی معیشت

کرونا وائرس اور پاکستانی معیشت

-موجودہ حکومت نے سال 2020 کو معاشی استحکام کا سال قرار دیا تھا مگر کرونا وائرس نے نہ صرف ان تمام امکانات کو مخدوش کردیا ہے بلکہ اس مہلک وائرس کی وجہ سے پاکستان کی معاشی زبوں حالی تشویشناک حد تک بڑھنے کے خدشات پیش کیے جا رہے ہیں –...

تفصیلات
کراچی: زہریلا کھانا کھانے سے تین بچے ہلاک ہوگئے

کراچی: زہریلا کھانا کھانے سے تین بچے ہلاک ہوگئے

کراچی کے علاقے کھارادر میں رہنے والے تین کم عمر بچے زہریلا کھانا کھانے سے ہلاک ہوگے ہیں ۔ لواحقین نے کسی بھی قسم کی قانونی کاروائی کرنے سے انکار کرتے ہوئے تینوں بچوں کی تدفین کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کھارادر میں زہریلا کھانا کھانے سے...

تفصیلات
بھارت۔چین فیس آف: لداخ میں جھڑپ کے دوران 3بھارتی فوجی ہلاک

بھارت۔چین فیس آف: لداخ میں جھڑپ کے دوران 3بھارتی فوجی ہلاک

نہتےکشمیریوں کا خون بہانے والا بھارت چین کے رحم و کرم پرآگیا،لداخ میں جھڑپوں کے دوران بھارت کے ایک فوجی افسر سمیت 2 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پیر کی رات ایل اے سی کی گیلوان وادی میں بھارت اور چین کے درمیان پرتشدد جھڑپیں ہوئیں جس کے...

تفصیلات
پاکستان میں بنے فیس ماسک نے فرانس میں دھوم مچا دی

پاکستان میں بنے فیس ماسک نے فرانس میں دھوم مچا دی

پاکستان میں بنے فیس ماسک کی فرانس بھر میں دھوم مچ گئی ہے اور فرانس کے اخبارات میں بھی اس فیس ماسک کی تعریف کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں بنے فیس ماسک کی فرانس میں تعریف کے بعد فرانس بھر میں پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند...

تفصیلات
نیوزی لینڈ میں 24 روز بعد کورونا کے نئے دو کیسز رپورٹ

نیوزی لینڈ میں 24 روز بعد کورونا کے نئے دو کیسز رپورٹ

نیوزی لینڈ میں لاک ڈاؤن کھولنے کے 24 روز بعد کورونا وائرس کے دو نئے کیسز سامنے آئے ہیں، متاثرین نے حال ہی میں برطانیہ کا سفر کیا تھا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کے وزرات صحت نے لاک ڈاؤن کھولنے کے 24 روز بعد کورونا وائرس کے...

تفصیلات
بھارت کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک میں چوتھے نمبر پر

بھارت کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک میں چوتھے نمبر پر

بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک میں چوتھے نمبر آگیا جہاں جان لیوا وائرس سے متاثرین کی تعداد تین لاکھ سے زیادہ ہوچکی ہے جبکہ اموات 9900 تک جا پہنچی ہے۔ جانز ہاپکنز یونیورسٹی کے اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے آغاز میں انڈیا میں تین روز...

تفصیلات
کرکٹ : آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو کیون رابرٹس نے استعفیٰ دے دیا

کرکٹ : آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو کیون رابرٹس نے استعفیٰ دے دیا

آسٹریلین کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو کیون رابرٹس نے مالی پالیسی پر ہونے والی شدید تنقید کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اب ان کی جگہ نک ہاکلے کو ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو کیون رابرٹس نے استعفیٰ دے دیا...

تفصیلات
دنیا میں کورونا متاثرین کی تعداد 81 لاکھ سے زیادہ ہوگئی

دنیا میں کورونا متاثرین کی تعداد 81 لاکھ سے زیادہ ہوگئی

دنیا بھر میں کورونا وائرس نے 81 لاکھ سے زیادہ انسانوں کو متاثر کردیا ہے اور 4 لاکھ 39 ہزار سے زائد انسانوں کی ہلاکت بھی ہوچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 81 لاکھ 18 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے جبکہ 4 لاکھ 39...

تفصیلات
فلمی دنیا کے سب سے بڑے میلے آسکرایوارڈ کی تقریب 2 ماہ کیلئے ملتوی

فلمی دنیا کے سب سے بڑے میلے آسکرایوارڈ کی تقریب 2 ماہ کیلئے ملتوی

اگلے برس فروری کے مہینے میں ہونے والی آسکرز ایوارڈ کی تقریب کو دو ماہ کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے ، ایکڈمی ایوارڈز اگلے برس 28 فروری کو ہونا تھے تاہم انھیں 25 اپریل تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمگیر وبا...

تفصیلات
بھارت کی جانب سے سفارتی آداب کی دھجیاں، پاکستانی ہائی کمیشن کا گھیراؤ

بھارت کی جانب سے سفارتی آداب کی دھجیاں، پاکستانی ہائی کمیشن کا گھیراؤ

نام نہاد سیکولر ملک بھارت نے سفارتی آداب کی دھجیاں اڑادی، بھارتی سیکیورٹی فورسز نے نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کا محاصرہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے ریڈ زون میں گاڑی کی ٹکر مار کر شہریوں کو زخمی کرنے پر بھارتی ہائی کمیشن کےْ دو...

تفصیلات
ملک میں کورونا وائرس بے قابو، ایک دن میں 111 اموات ریکارڈ

ملک میں کورونا وائرس بے قابو، ایک دن میں 111 اموات ریکارڈ

پاکستان میں کورونا وائرس کے وار مزید تیز ہوگئے، ایک دن میں جان لیوا وائرس سے 111 مریض ہلاک ہوگئے ہیں جس کے بعد ملک میں اب تک ہلاک ہونے والوں کی تعداد 2839 ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کورونا وائرس کی صورتحال سنگین ہوتی جارہی ہے، کورونا...

تفصیلات
صبیحہ خانم: معصوم اور خوبصورت فنکارہ کا عہد تمام ہوا

صبیحہ خانم: معصوم اور خوبصورت فنکارہ کا عہد تمام ہوا

صبیحہ خانم نے 200 سے زائد فلموں میں کام کیا اور اپنی بہترین کارکردگی کی بدولت پانچ نگار ایوارڈ اور صدارتی اعزاز برائے حسنِ کارکردگی بھی حاصل کیا۔ زندگی کے آخری لمحات امریکہ میں اپنے بچوں کے پاس گزارے اور 13 جون 2020 کو خالقِ حقیقی سے جاملیں۔  پاکستان فلم...

تفصیلات