راوا ڈیسک
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
نیوزی لینڈ میں لاک ڈاؤن کھولنے کے 24 روز بعد کورونا وائرس کے دو نئے کیسز سامنے آئے ہیں، متاثرین نے حال ہی میں برطانیہ کا سفر کیا تھا۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کے وزرات صحت نے لاک ڈاؤن کھولنے کے 24 روز بعد کورونا وائرس کے دو
نئے کیسز کی تصدیق کی ہے۔
دونوں کیسز ایک دوسرے سے منسلک ہے جو حال ہی میں برطانیہ سے سفر کر کے نیوزی لینڈ پہنچے ہیں۔
نیوزی لینڈ نے تمام سماجی اور معاشی پابندیاں ختم کر دیں ہیں تاہم نیوزی لینڈ کی سرحدیں صرف کیویز اور ان کے اہل خانہ کے لئے
واپسی کے علاوہ کھلی ہوئی ہیں ، اس کے علاوہ کاروبار اور ہمدردی کی بنیادوں میں بھی کچھ استثنیات ہیں ۔
جبکہ بیرون ملک سے آنے والے نیوزی لینڈ کے شہریوں کو 2 ہفتے کیلئے قرنطینہ منتقل ہونا لازمی قرار دیا گیا ہے۔
خیال رہے کہ عالمگیر وبا کے دوران معمول پر واپس آنے والا یہ دنیا کا پہلا ملک ہے جہاں کورونا وائرس سے اب تک صرف 22 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
راوا – پاکستانی خبریں | بین الاقوامی
روایت ہے پاکستان رواداری ہے پاکستان
راوا ہے ملک کی پہچان
باخبر باشعور پاکستان کے لیے راوا کے ساتھ رہیے
Pakistan hopes for revival of ‘high-level’ dialogue with US under Biden rava.pk/ur/2021/01/21/pakistan… #JoeBiden… twitter.com/i/web/status/13522…
Bollywood remembers Sushant Singh Rajput on 35th birth anniversary rava.pk/ur/2021/01/21/sushant-… #SushantSinghRajput… twitter.com/i/web/status/13521…
Biden’s 17 Executive Orders and Other Directives in Detail rava.pk/ur/2021/01/21/bidens-1… #JoeBiden #USElections2020… twitter.com/i/web/status/13521…
COVID-19 Updates - 21 Jan 2021 #COVID19 #COVID19PH #January2021 #COVID #coronavirus Bakhabar Bashaoor Pakistan! Li… twitter.com/i/web/status/13521…
If it’s established that the PTI is involved in the foreign funding case, it could lead to serious consequences for… twitter.com/i/web/status/13519…
Your email address will not be published. Required fields are marked *