چین بھارت لداخ تناؤ :سی اے ایس ایس کا خطے کی صورتحال پر  اہم ویبینار

چین بھارت لداخ تناؤ :سی اے ایس ایس کا خطے کی صورتحال پر اہم ویبینار

سینٹرفارایرو اسپیس اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز کے زیر اہتمام ” چین – بھارت ا سرحدی کشیدگی :علاقائی سلامتی کے لئے خطرات اور مضمرات” کے عنوان سے ویبنار کا انعقاد کیا گیا تفصیلات کے مطابق سینٹر فار ایرو اسپیس اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز نے چین – بھارت سرحد پر تیزی سے بدلتی ہوئی...

تفصیلات
کووڈ19: ملک میں 74فیصد جاں بحق افراد کی عمریں 50 سال یا اس سے بڑی

کووڈ19: ملک میں 74فیصد جاں بحق افراد کی عمریں 50 سال یا اس سے بڑی

جان لیوا وائرس سے پاکستان میں شرح اموات 1.93 فیصد تک ہے ، اب تک ملک میں 74 فیصد جاں بحق افراد جن کی عمریں 50 سال یا اس سے بڑی ہے شکار ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا کے باعث شرح اموات 1.93...

تفصیلات
اے۔ آئی ۔ آئی بینک پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر قرض دے گا

اے۔ آئی ۔ آئی بینک پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر قرض دے گا

کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی خراب صورتحال کے پیشِ نظر ایشیائی انفرا اسٹرکچر انویسمنٹ بینک نے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر قرض دینے کا اعلان کردیا ہے۔ یہ رقم صحت سے جڑے دیگر شعبہ جات پر خرچ کی جاسکے گی۔ تفصیلات کے مطابق اے ۔ آئی ۔...

تفصیلات
کورونا کی وجہ سے دنیا بھر میں 85 لاکھ افراد متاثر ہوگئے

کورونا کی وجہ سے دنیا بھر میں 85 لاکھ افراد متاثر ہوگئے

کورونا وائرس نے اب تک دنیا بھر کے 85 لاکھ افراد کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور کورونا وائرس کی وجہ سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد بھی 4 لاکھ 56 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے ۔  تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس نے دنیا بھر میں 85...

تفصیلات
سری لنکا کے سابق وزیر نے ورلڈ کپ 2011 فائنل کو فکسڈ قراردیدیا

سری لنکا کے سابق وزیر نے ورلڈ کپ 2011 فائنل کو فکسڈ قراردیدیا

سری لنکن سابق وزیر کھیل مہندانند التھا گمجے نے چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی سی سی ورلڈ کپ 2011 کا فائنل فکسڈ تھا، ورلڈ کپ فائنل میں بھارت نے کامیابی حاصل کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے سابق وزیر کھیل مہندا نند التھاگامیج...

تفصیلات
ملالہ یوسف زئی نے گریجویشن مکمل کرلی

ملالہ یوسف زئی نے گریجویشن مکمل کرلی

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے اپنا گریجویشن مکمل کر لیا ہے ۔ اس موقع پر اُنہوں نے 2 تصاویر شئیر کی ہیں جس میں وہ اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ گریجویشن کی خوشیاں مناتی نظر آ رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نوبل انعام یافتہ ملالہ...

تفصیلات
برازیل میں کورونا وائرس کی دوسری لہر، اموات 50 ہزار سے تجاوز

برازیل میں کورونا وائرس کی دوسری لہر، اموات 50 ہزار سے تجاوز

برازیل میں کورونا وائرس کی دوسری لہر نے تباہی مچادی ، متاثرین کی سب سے زیادہ تعداد کے بعد برازیل اب اموات میں بھی دوسرے نمبر پرآگیا ہے، جہاں اموات 50 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ برازیل کی وزارت صحت کے مطابق ملک میں کورونا وائرس سے 50 ہزار سے...

تفصیلات
نشہ کرنے سے بہتر ہے کہ ٹاک ٹاک استعمال کرو

نشہ کرنے سے بہتر ہے کہ ٹاک ٹاک استعمال کرو

یاسر حسین نے عفت عمر کی جانب سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں ٹک ٹاک کو ایک بہترین اپلیکیشن قرار دیا اور دیگر فنکاروں کی جانب سے ٹک ٹاک پر لگائی جانے والی پابندی کی مخالفت کردی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی شوبز کے مشہور اداکار یاسر حسین نے اپنے...

تفصیلات
ہمیں متحد اور بھرپور طریقے سے وباء کا مقابلہ کرنا ہوگا : وزیراعظم عمران خان

ہمیں متحد اور بھرپور طریقے سے وباء کا مقابلہ کرنا ہوگا : وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگلے دوماہ کے دوران اس وباء کی روک تھام کے لئے متفقہ اورمربوط مشترکہ قومی ردعمل کی ضرورت ہے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق اسلام آباد میں نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سنٹر کے دورے کے موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ عوام کوروناوائرس...

تفصیلات