کورونا وائرس: پاکستان میں ریمڈیسیور نامی دوا پر ٹیکس اور ڈیوٹی ختم کردی گئی

کورونا وائرس: پاکستان میں ریمڈیسیور نامی دوا پر ٹیکس اور ڈیوٹی ختم کردی گئی

کورونا وائرس کے لیے استعمال ہونے والی دوا ریمڈیسیور پر ایف بی آر نے اضافی کسٹم ڈیوٹی اور کسٹم ٹیکسز ختم کردئیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے لیے استعمال ہونے والی ریمڈیسیور نامی دوا پر ایف بی آر نے اضافی کسٹم ڈیوٹی اور دیگر کسٹم ٹیکسز ختم کر...

تفصیلات
پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 1 لاکھ 85 ہزار سے زیادہ ہوگئی

پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 1 لاکھ 85 ہزار سے زیادہ ہوگئی

پاکستان میں کورونا  وائرس کے ہاتھوں اب تک 1 لاکھ 84 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں جبکہ 3 ہزار 695 افراد کورونا کی وجہ سے ہلاک ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 1 لاکھ 85 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے جبکہ...

تفصیلات
ڈیڈمین دی انڈر ٹیکر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

ڈیڈمین دی انڈر ٹیکر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

ڈبلیو ڈبلیو ای میں ڈیڈ مین کے نام سے مشہور دی انڈر ٹیکر نے کیریئر کو خیرباد کہتے ہوئے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ریسلنگ کی دنیا میں خوف اور دہشت کی علامت سمجھنے والے ڈیڈ مین دی انڈر ٹیکر نے ڈبلیو ڈبلیو ای سے ریٹائرمنٹ کا...

تفصیلات
ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ

ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ

چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا کہنا ہے کہ کسی بھی محاذ میں کامیابی کے لیے عسکری طاقت کے ساتھ ساتھ ایمان کی مضبوطی اور کردار کی پختگی بھی انتہائی ضروری ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی...

تفصیلات
گوگل نے فوٹو شیئرنگ اپلیکیشن متعارف کرادی

گوگل نے فوٹو شیئرنگ اپلیکیشن متعارف کرادی

گوگل نے پنٹریسٹ جیسی ایک نئی اپلیکیشن متعارف کرائی ہے جس کے ذریعے صارفین اپنی من پسند تصاویر ، ویڈیوز، بلاگز اور آرٹیکلز ایک دوسرے کے ساتھ با آسانی شئیر کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گوگل نے فوٹو شئیرنگ اپلیکیشن متعارف کرادی ہے۔ یہ اپلیکیشن پنٹریسٹ جیسی اپلیکیشن ہے کہ...

تفصیلات
ہیپی برتھ ڈے حمزہ علی عباسی،نیمل کا خوبصورت انداز میں برتھ ڈے وش

ہیپی برتھ ڈے حمزہ علی عباسی،نیمل کا خوبصورت انداز میں برتھ ڈے وش

پاکستان شوبز انڈسٹری کے مقبول ترین اداکار و میزبان حمزہ علی عباسی آج اپنی 36 ویں سالگرہ منارہے ہیں، سوشل میڈیا پر انکی اہلیہ نیمل خاور نے اپنے خاوند کو خوبصورت انداز میں سالگرہ کی مبارکباد دی۔ تفصیلات کے مطابق اداکار حمزہ علی عباسی کی اہلیہ نے انہیں اپنے انسٹاگرام...

تفصیلات
سوتیلی ماں کی حیوانیت بچوں کو برہنہ کرکے زنجیروں سے باندھ دیا

سوتیلی ماں کی حیوانیت بچوں کو برہنہ کرکے زنجیروں سے باندھ دیا

شہرقائد میں سوتیلی ماں نے ننھے بچوں کو برہنہ کرکے جانوروں جیسا سلوک رکھا، بھوکے پیاسے معصوم جانوں کو پڑوسیوں اور سماجی اداروں نے ریسکیو کروایا تاہم پولیس نے ایک بار پھر بچوں کو سوتیلی ماں کے حوالے کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق انسانیت سوز واقعہ کراچی کے علاقے گلبرگ...

تفصیلات
پشاور: غازی آباد میں چھپے 4 دہشت گرد جوابی فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک

پشاور: غازی آباد میں چھپے 4 دہشت گرد جوابی فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک

پشاور کے علاقے غازی آباد میں چھپے 4 دہشت گرد سی ٹی ڈی کی جانب سے کی گئی کاروائی کی نتیجے میں ہلاک ہوگئے ہیں ۔ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کے پاس پاس 4 کلاشنکوف ، 6 دستی بم اور سیکڑوں کی تعداد میں کارتوس برآمد ہوئے ۔ تفصیلات...

تفصیلات
دورۂ انگلینڈ کے لیے منتخب ہونے والے تین کھلاڑی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

دورۂ انگلینڈ کے لیے منتخب ہونے والے تین کھلاڑی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

دورۂ انگلینڈ کے لیے منتخب ہونے والے حارث رؤف ، شاداب خان اور حیدر علی کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے ہیں جس کے بعد انہیں آئسولیٹ ہونے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دورۂ انگلینڈ کے لیے منتخب ہونے والے تین پاکستانی کھلاڑی کورونا وائرس کا شکار...

تفصیلات
جب بھی دشمن کا سامنا ہوا پاک بحریہ قوم کی توقعات پر پورا اتری،آرمی چیف

جب بھی دشمن کا سامنا ہوا پاک بحریہ قوم کی توقعات پر پورا اتری،آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک بحریہ جس کی ایک دلیر فوج کی حیثیت سے بہادری اور قربانیوں کی قابل فخر تاریخ ہے مادر وطن کی بحری سرحدوں کے دفاع میں ہمیشہ قوم کی توقعات پر پورا اتری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی...

تفصیلات
سعودی حکومت نے انٹرنیشنل حج منسوخ کردیا،رواں سال محدود حج ہوگا

سعودی حکومت نے انٹرنیشنل حج منسوخ کردیا،رواں سال محدود حج ہوگا

سعودی حکومت نے عالمی وباء کے باعث انٹرنیشنل حج منسوخ کردیا ہے، صرف سعودی عرب میں مقیم شہری ہی حج کرسکتے ہیں۔ سعودی عرب کی جانب بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام ممالک کے شہری جو سعودی عرب میں مقیم ہیں صرف انہیں حج کرنے کی اجازت ہو گی۔...

تفصیلات