پالپاکےسیکریٹری عمران خورشیدناریجوبھی چیک پائلٹ ٹیسٹ میں ناکام

پالپاکےسیکریٹری عمران خورشیدناریجوبھی چیک پائلٹ ٹیسٹ میں ناکام

باکمال لوگ لاجواب سروس :پا لپاکےسیکریٹری عمران خورشیدناریجوبھی چیک پائلٹ ٹیسٹ میں ناکام فہمیدہ یوسفی  باخبر زرائع کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کالیٹرمنظرعامپر آگیا ہے جس کے مطابق پالپاکےسیکریٹری عمران خورشیدناریجوبھی چیک پائلٹ ٹیسٹ میں ناکام  ہوگئے ہیں خبر کی تفصیلات کے مطابق چیک ٹیسٹ 13مارچ کواے 320اے پی...

تفصیلات
صنم ماروی : میں نے گلوکاری کو ابھی خیر باد نہیں کہا

صنم ماروی : میں نے گلوکاری کو ابھی خیر باد نہیں کہا

معروف گلوکارہ صنم ماروی نے ایک نیا بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے گلوکاری کو خیر باد کہنے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف گلوکارہ صنم ماروی نے گلوکاری کو خیر باد کہنے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ اس حوالے سے اُنہوں...

تفصیلات
ملک میں کورونا سے ہلاکتوں میں کمی،24گھنٹوں میں 60 مریض جاں بحق

ملک میں کورونا سے ہلاکتوں میں کمی،24گھنٹوں میں 60 مریض جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، 24 گھنٹوں کے دوران 60 مریض اس وائرس سے جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں آج  اب تک کورونا سے مزید 24 افراد انتقال کر گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 3755 ہوگئی...

تفصیلات
لاہور کے مزید سات علاقوں میں کل سے لاک ڈاؤن : یاسمین راشد

لاہور کے مزید سات علاقوں میں کل سے لاک ڈاؤن : یاسمین راشد

صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ صوبہ میں تیزی سے پھیلتے کورونا کیسز کے باعث لاہور کے مزید 7 علاقوں کو کل سے سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب کی وزیرِ صحت یاسمین راشد نے اعلان کیا کہ لاہور کے مزید سات...

تفصیلات
عائشہ عمر: اب میں نے بھی ارطغرل غازی دیکھنا شروع کردیا ہے

عائشہ عمر: اب میں نے بھی ارطغرل غازی دیکھنا شروع کردیا ہے

ترک سیریز ارطغرل غازی بہت سے فنکاروں سمیت اب عائشہ عمر نے بھی دیکھنا شروع کردی ہے۔ اس حوالے سے عائشہ عمر نے اپنی ایک پُرانی تصویر سوشل میڈیا پر شئیر کی ہے اور مداحوں کو بتایا ہے کہ اب وہ بھی ارطغرل غازی دیکھ رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق...

تفصیلات
پاکستان کو بین الاقوامی مالیاتی اداروں سے ایک ارب ڈالر موصول

پاکستان کو بین الاقوامی مالیاتی اداروں سے ایک ارب ڈالر موصول

پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی معاشی صورتحال اور صحت کے مسائل سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ترقیاتی اور عالمی بینک کی جانب سے ایک ارب ڈالر موصول ہوگئے ہیں۔ پاکستان کے مرکزی بینک کے اعلامیے کے مطابق عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے ملک...

تفصیلات
آرمی چیف کی چینی پیپلز لبریشن آرمی کے وفد سے ملاقات

آرمی چیف کی چینی پیپلز لبریشن آرمی کے وفد سے ملاقات

پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی پیپلز لبریشن آرمی کے وفد نے ملاقات کی جس میں کورونا کی صورتحال اور پاکستان کی موثر حکمت عملی پر بات چیت کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ترجمان کے مطابق...

تفصیلات
نوواک جوکووچ : ٹینس کا نمبر ایک کھلاڑی بھی کورونا کا شکار

نوواک جوکووچ : ٹینس کا نمبر ایک کھلاڑی بھی کورونا کا شکار

دنیا کے نمبر 1 ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں جس کے بعد اُنہوں نے خود کو بلغراد کے قرنطینہ مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹینس کے نمبر ایک کھلاڑی نواک جوکووچ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ انہوں...

تفصیلات
نور الحق قادری : حج سے متعلق سعودی فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں

نور الحق قادری : حج سے متعلق سعودی فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں

سعودی حکومت نے حج 2020 محدود پیمانے پر کرنے کا اعلان کیا ہے جس پر وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری نے خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ جلد پاکستانی حجاجِ کرام کو رقوم واپس کر دی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور...

تفصیلات
دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 93 لاکھ سے زیادہ ہوگئی

دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 93 لاکھ سے زیادہ ہوگئی

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے اب تک 93 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں جن میں سے 38 لاکھ سے زائد افراد صحت یاب ہوچکے ہیں اور 4 لاکھ 79 ہزار سے زائد افراد کورونا وائرس کی وجہ سے ہلاک ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دنیا...

تفصیلات
قومی کرکٹ ٹیم کے مزید 7 کھلاڑیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق

قومی کرکٹ ٹیم کے مزید 7 کھلاڑیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق

دورہ انگلینڈ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں شامل مزید 7 کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، جبکہ ٹیم مینجمنٹ میں شامل ایک رکن کا بھی کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ کے مزید 7 کھلاڑیوں کے کرونا وائرس میں...

تفصیلات
بھارت نے پاکستانی ہائی کمیشن کے 50 فیصد عملے کو نکل جانے کا حکم دیدیا

بھارت نے پاکستانی ہائی کمیشن کے 50 فیصد عملے کو نکل جانے کا حکم دیدیا

پاکستان اور بھارت کے درمیان سفارتی تناؤ میں مزید اضافہ ہوگیا، بوکھلاہٹ کا شکار بھارت نے نئی دہلی میں قائم پاکستانی ہائی کمیشن کے پچاس فیصد عملے کو واپس جانے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق چین کے ہاتھوں شکست سے دوچار بھارت نے پاکستانی سفارتی عملے کو ہراساں کرنے...

تفصیلات