عیدگاہ پولیس کی گٹکا مافیا کے خلاف کاروائی مرکزی ملزم گرفتار

عیدگاہ پولیس کی گٹکا مافیا کے خلاف کاروائی مرکزی ملزم گرفتار

عیدگاہ پولیس کی گٹکا مافیا کے خلاف  گٹکا مافیا ڈان پرویزاقبال عرف بھوراعرف لال بادشاہ گرفتار  تفصیلات کے مطابق عیدگاہ پولیس نے ماڑواری لاین میں پرویز اقبال عرف بھورا جو کہ خود کو مارواڑی لین کا ڈان کہلاتا ہے اس کے گھر میں گٹکا کا کارخانہ ہونے اور لال بادشاہ...

تفصیلات
عفت عمر نے بھی اقربا پروری کے خلاف آواز بلند کردی

عفت عمر نے بھی اقربا پروری کے خلاف آواز بلند کردی

پاکستان شوبز میں جاری اقربا پروری پر عفت عمر نے آواز بلند کردی ہے۔ عفت عمر نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے پاکستان شوبز کی نامور شخصیات سے سوال کیا ہے کہ کیا انہیں معلوم بھی ہے کہ پاکستان میں کتنے اداکار ہیں؟ تفصیلات کے مطابق پاکستانی میزبان و اداکارہ...

تفصیلات
غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر کراچی کی عوام بے حال

غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر کراچی کی عوام بے حال

کراچی میں ہونے والی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر عوام بے حال ہوگئی ہے ۔ رہائشی علاقوں میں 10 سے 12 گھنٹے تک جبکہ صعنتی علاقوں میں 6 سے 8 گھنٹے تک بجلی نہیں۔ کے الیکٹرک ترجمان کے مطابق فرنس آئل اور گیس کی فراہمی تک لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ...

تفصیلات
ائیر وار کالج کراچی میں 33ویں ائیر وار کورس کی گریجویشن تقریب

ائیر وار کالج کراچی میں 33ویں ائیر وار کورس کی گریجویشن تقریب

ائیر وار کالج کراچی میں آج 33ویں ائیر وار کورس کی کانووکیشن اور گریجویشن تقریب منعقد ہوئی۔ ائیر مارشل احمر شہزاد، وائس چیف آف دی ائیر اسٹاف، پاکستان ائیر فورس تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے۔  ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق مہمانِ خصوصی نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا...

تفصیلات
پیرس کی رونقیں بحال،ایفل ٹاور کو سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا

پیرس کی رونقیں بحال،ایفل ٹاور کو سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں واقع مشہور ترین سیاحتی مقام ایفل ٹاور تین ماہ کی بندش کے بعد کورونا سے بچاؤ  کے سخت حفاظتی اقدامات کی بناء پر سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا ہے۔ عالمی خبررساں ادارہ کے مطابق پیرس کا مشہور آئفل ٹاور کھل گیا ہے لیکن عوام کو...

تفصیلات
ایس او پیز پر عمل نہیں کیا گیا تو اسپتالوں پر بوجھ بڑھ جائیگا: وزیراعظم

ایس او پیز پر عمل نہیں کیا گیا تو اسپتالوں پر بوجھ بڑھ جائیگا: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ یہ مہینہ پاکستان کیلئے حساس ہے اگر احتیاط نہیں گئی تو ملک وباء کے عروج سے بچ سکتا ہے، ایس او پیز پرعمل نہ کیا گیا تو اسپتالوں پر دباؤ بڑھ جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ٹائیگر فورس کے رضاکاروں...

تفصیلات
آئندہ ہفتے دنیا میں کورونا متاثرین کی تعداد ایک کروڑ ہوجائیگی:عالمی ادارہ صحت

آئندہ ہفتے دنیا میں کورونا متاثرین کی تعداد ایک کروڑ ہوجائیگی:عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے خبردار کرتے ہوئے کہاہے کہ آئندہ ہفتے تک دنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد ایک کروڑ ہو جائے گی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے تک دنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد...

تفصیلات
آج پاکستانی کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ دوبارہ ہوگا

آج پاکستانی کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ دوبارہ ہوگا

دورۂ انگلینڈ کے لیے روانہ ہونے والے کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ آج دوبارہ کیئے جائیں گے جس کے بعد پاکستانی کھلاڑی 28 جولائی کو انگلینڈ روانہ ہوجائیں گے ۔ دوسری جانب محمد حفیظ کی جانب سے ایک میڈیکل رپورٹ نشر کی گئی ہے جس میں یہ ثابت کیا گیا ہے...

تفصیلات
پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا سے صحت یاب

پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا سے صحت یاب

کورونا وائرس سے متاثر ہونے والی پاکستان شوبز کی شخصیات اب صحت یاب ہونا شروع ہوگئی ہیں ۔ اس حوالے سے ان شوبز ستاروں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے مداحوں کو اپنی صحت سے متعلق آگاہ کیا اور نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا...

تفصیلات
امارات کےبعداتحاد ایئرکا پاکستان سےفلائٹ آپریشن عارضی طورپرمعطل کرنےکااعلان

امارات کےبعداتحاد ایئرکا پاکستان سےفلائٹ آپریشن عارضی طورپرمعطل کرنےکااعلان

پاکستانی مسافروں میں کورونا وائرس کی تشخیص پر امارات کےبعداتحاد ایئر نے بھی پاکستان سےفلائٹ آپریشن عارضی طورپرمعطل کرنےکااعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اتحاد ایئر کی جانب سے اعلامیہ میں کہا ہے کہ پاکستان سےفلائٹ آپریشن فوری طورپربندکررہےہیں،ابوظہبی سےپاکستان کیلئےفلائٹ آپریشن جاری رہےگا، اعلامیہ میں یہ بھی کہا گیا...

تفصیلات
کورونا کی وجہ سے پوری دنیا کی جی ۔ ڈی ۔ پی میں 4.9 فیصد تک کمی واقع ہوئی

کورونا کی وجہ سے پوری دنیا کی جی ۔ ڈی ۔ پی میں 4.9 فیصد تک کمی واقع ہوئی

کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر کی معشیت کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا ہے ۔ اس نقصان کی وجہ سے پوری دنیا میں جی۔ ڈی ۔ پی کی شرح میں 4.9 فیصد تک کمی واقع ہوئی ہے اور عالمی معشیت کو 12 ہزار ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔...

تفصیلات