عیدگاہ پولیس کی گٹکا مافیا کے خلاف کاروائی مرکزی ملزم گرفتار

عیدگاہ پولیس کی گٹکا مافیا کے خلاف کاروائی مرکزی ملزم گرفتار

8 views

عیدگاہ پولیس کی گٹکا مافیا کے خلاف  گٹکا مافیا ڈان پرویزاقبال عرف بھوراعرف لال بادشاہ گرفتار

 تفصیلات کے مطابق عیدگاہ پولیس نے ماڑواری لاین میں پرویز اقبال عرف بھورا

جو کہ خود کو مارواڑی لین کا ڈان کہلاتا ہے اس کے گھر میں گٹکا کا کارخانہ ہونے اور لال بادشاہ گٹکا تیار ہونے کی اطلاع پر چھاپہ مارا

جہاں سے پر ویز اقبال اور اس کے  داماد سلمان سیٹھ کو دیگر پانچ افراد کے ہمراہ گرفتار کر لیا گیا۔

مزید تفصیلات  کے مطابق  جائے وقوعہ سے ایک ہزار پچاس    تیار گٹکے کی پڑیا جن  کا  تیس وزن کلو گرام  کے لگ بھگ
بر آمد  کرلیں

ایس ایچ او عیدگاھ پولیس اسٹیشن سید ندیم حیدر کے مطابق  کے خلاف مقدمہتھانہ عیدگاہ میں درج کیا گیا

جبکہ مزید  تفتیش  ابھی  جاری  ہے۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *