پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 12 روپے تک کمی کا فیصلہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 12 روپے تک کمی کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا   کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ  ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالےسے حکومت کی جانب سے  جلد فیصلہ متوقع ہے ذرائع  کے مطابق یٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 12 روپے تک کمی  کا امکان ہے جبکہ پیٹرولیم...

تفصیلات
چیئر مین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا پاکستان نیوی وار کالج کا دورہ

چیئر مین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا پاکستان نیوی وار کالج کا دورہ

اجنرل ندیم رضا، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے پاکستان نیوی وار کالج میں نیوی اسٹاف کورس کے شرکاء سے خطاب کیا۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے اپنے خطاب میں بدلتی ہوئی عالمی صورتحال اور جنوبی ایشیا سے متعلق قومی سیکیورٹی چیلنجز پر روشنی ڈالی۔ پاکستان نیوی...

تفصیلات
پاکستان کے نامور گلوکار ہارون نے بھی خاموشی سے شادی کرلی

پاکستان کے نامور گلوکار ہارون نے بھی خاموشی سے شادی کرلی

پاکستان کے نامور گلوکار ہارون نے لاک ڈاؤن سے فائدہ اٹھاتے ہوئے خاموشی سے شادی کرلی، شادی کی تقریب کا اہتمام گھر میں ہی کیا گیا جس میں قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میوزک انڈسٹری کے نامور گلوکار ہارون فروا نامی خاتون کیساتھ رشتہ ازدواج...

تفصیلات
بھارت کو کشمیریوں پر ظلم اور حقوق سلب کرنے سے روکنا ہوگا: وزیراعظم

بھارت کو کشمیریوں پر ظلم اور حقوق سلب کرنے سے روکنا ہوگا: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت کو اس راہ پرچلنےسے روکنا ہوگا جس پر کشمیریوں کے حقوق سلب کیے جارہے ہیں،بھارت مقبوضہ جموں کشمیرکی ڈیموگرافی تبدیل کرنےکی کوشش کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ میں نےاقوام...

تفصیلات
کورونا ٹیسٹ کے بعد مزید 6 کھلاڑی پاکستانی اسکواڈ میں شامل ہوگئے

کورونا ٹیسٹ کے بعد مزید 6 کھلاڑی پاکستانی اسکواڈ میں شامل ہوگئے

فخر زمان ، محمد حسنین، محمد حفیظ ، محمد رضوان ، شاداب خان اور وہاب ریاض کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آگئی ہے اور اب یہ تمام کھلاڑی دورۂ انگلینڈ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہمراہ ہوں گے ۔  تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے مزید 6 کھلاڑی...

تفصیلات
ملک میں گذشتہ 24گھنٹے میں کورونا وائرس سے مزید 118 افراد جاں بحق

ملک میں گذشتہ 24گھنٹے میں کورونا وائرس سے مزید 118 افراد جاں بحق

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں 2ہزار846 افراد میں کوروناوائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد اس وباء سے متاثرہ افرادکی مجموعی تعداد دو لاکھ نو ہزار تین سوسینتیس ہوگئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 846 نئے کیسز جبکہ 118 اموات رپورٹ...

تفصیلات
توشہ خانہ ریفرنس : آصف علی زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری

توشہ خانہ ریفرنس : آصف علی زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری

احتساب عدالت نے آصف علی زرداری کے قابل ضمانت وارنٹس گرفتاری جاری کردیے جبکہ سابق وزیراعظم نوازشریف کواشتہاری قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد اصغر علی نے سابق صدر آصف علی زرداری، سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس پر...

تفصیلات
سندھ بجٹ 2020 اور کراچی میں ترقیاتی منصوبے

سندھ بجٹ 2020 اور کراچی میں ترقیاتی منصوبے

گزشتہ ہفتے بارہ سو تینتالیس ارب روپئے کا سندھ کا بجٹ مراد علی شاہ نے پیش کیا،جس میں کراچی کے لئے ایک بھی ترقیاتی منصوبے کا اعلان نہیں کیا گیا۔ تحریر،یاسمین طہٰ یہ غالباً پہلا موقع ہے کہ کراچی کو کوئی نیا ترقیاتی منصوبہ نہیں دیا گیا یہاں یہ بات...

تفصیلات
بھارت میں ٹک ٹاک سمیت 59 چینی موبائل ایپلیکیشن پر پابندی عائد

بھارت میں ٹک ٹاک سمیت 59 چینی موبائل ایپلیکیشن پر پابندی عائد

بھارتی حکومت نے دنیا میں اب تک سب زیادہ ڈاؤن لوڈ کرنے والی میوزک ایپ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کردی ہے،حکومت کا کہنا ہے کہ ملکی خود مختاری، سالمیت اور دفاع کے لیے یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سرحدی علاقے لداخ پر چین کے ہاتھوں شرمناک...

تفصیلات
پاکستان اسٹاک ایکس چینج اور سندھ پولیس کے بہادر سپاہی

پاکستان اسٹاک ایکس چینج اور سندھ پولیس کے بہادر سپاہی

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ہونے والے حملے کو ناکام بنانے والے سندھ پولیس کے اہلکار سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئے ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین سمیت صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اور  وزیرِ اعظم عمران خان نے ان سپاہیوں کی کارکردگی کو پسند کیا ہے۔ گزشتہ صبح 10 بجے پاکستان...

تفصیلات
دنیا بھارت کی ہمسایہ ممالک میں دہشت گردی کرانے کا نوٹس لے: ترجمان دفترخارجہ

دنیا بھارت کی ہمسایہ ممالک میں دہشت گردی کرانے کا نوٹس لے: ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر عائشہ فاروقی کا کہنا ہے کہ  پاکستان عالمی برادری کو بھارتی قیادت کے دھمکی آمیز بیانات سے مسلسل آگاہ کرتا رہا ہے۔ عالمی برادری ہمسایہ ممالک کو غیر مستحکم کرنے کیلئے بھارتی کارروائیوں کا نوٹس لے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے پاکستان...

تفصیلات
جرمنی میں کورونا وائرس کے 400 سے زائد نئے کیسز ، مزید 12 اموات

جرمنی میں کورونا وائرس کے 400 سے زائد نئے کیسز ، مزید 12 اموات

جرمنی میں کورونا وائرس کے 498 نئے مریض سامنے آئے ہیں جس کے بعد یہاں متاثرین کی کُل تعداد ایک لاکھ 94 ہزار 259 ہوگئی ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے روبرٹ کوک انسٹیٹیوٹ کے حوالے سے بتایا کہ متاثرین کی تعداد کے ساتھ ساتھ 12 مزید افراد ہلاک ہوگئے...

تفصیلات
لاہور گرامر اسکول: طالبات کو جنسی طور پر ہراساں کیا جانے لگا

لاہور گرامر اسکول: طالبات کو جنسی طور پر ہراساں کیا جانے لگا

لاہور غالب مارکیٹ میں قائم اسکول میں طالبات کو ہراساں کرنے والے اساتذہ کو برخواست کردیا گیا۔   تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے غالب مارکیٹ میں قائم لاہور گرامر اسکول کی اے ۔ ون برانچ میں طالبات کو جنسی طور پر ہراساں کیا جانے لگا۔ اسکول کی طالبات نے...

تفصیلات