پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 12 روپے تک کمی کا فیصلہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 12 روپے تک کمی کا فیصلہ

31 views

وفاقی حکومت کا   کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ 

ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالےسے حکومت کی جانب سے  جلد فیصلہ متوقع ہے

ذرائع  کے مطابق یٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 12 روپے تک کمی  کا امکان ہے

جبکہ پیٹرولیم لیوی میں کمی کرکے عوام کو ریلیف دینے کی تجویز زیر غور ہے

واضح رہے کہ پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کے فی لیٹر پر 30,30 روپے لیوی عائد ہے

جبکہ حکومت نے 26 جون کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کی گیا ا تھا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 25 روپے 58 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کیا گیا تھا

 

جس پر حکومت کو شدید تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا تھا

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *