پاکستان اسٹاک ایکس چینج حملہ: شہید گارڈ افتخار واحد کی کہانی
پیر کا روز ویسے تو اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا پہلا دن ہوتا ہے اور سب کاروبار کرنے والوں کی نظریں اسٹاک ایکس چینج کی جانب ہوتی ہیں ۔ لیکن جون کا آخری پیر تو نہ صرف کاروباری حلقں کے لیے بلکہ پورے پاکستان کے لیے اس ہولناک خبر کے...
وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی صدارت میں روٹین امیونائیزیشن کا اجلاس
کرونا کی وبا کے باوجود سندھ میں حفاظتی ٹیکے لگانے کا کوئی پروگرام متاثر نہیں ہوا ہے۔ وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو تفصیلات کے مطابق وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی صدارت میں روٹین امیونائیزیشن کا اجلاس ہوا اجلاس میں ای او سی کوآرڈینیٹر فیاض عباسی، پروگرام ڈائریکٹر ای...
پاک بحریہ تمام روایتی و غیر روایتی خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے
چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے پاکستان نیوی وار کالج کا دورہ کیا اور 49ویں نیوی اسٹاف کورس کے شرکاء سے خطاب کیا۔اُن کی آمد پر کمانڈنٹ پاکستان نیوی وار کالج ریئر ایڈمرل محمد زبیر شفیق نے ان کا استقبال کیا۔ ترجمان پاک نیوی کے مطابق...
پب جی گیم:نوجوانوں میں ذہنی دباؤاورخودکشی کا بڑھتاہوا رحجان
نوجوانوں میں ذہنی دباؤ اور خودکشی کے بڑھتے رحجانات کے باعث پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ’پلیئرز ان نون بیٹل گراؤنڈز‘ (پب جی) کے خلاف متعدد شکایات موصول ہونے کے بعد اس گیم پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تحریر : غانیہ خالد پی ٹی اے کی جانب...
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم،پاکستانی فنکاروں کی شدید مذمت
مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم پر پاکستانی فنکاروں بھی بول پڑے، سوپور واقعے نے پوری دنیا کیساتھ ساتھ پاکستانی شوبز فنکار بھی سرآپا احتجاج کرنے لگے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی شوبز لیجنڈ شان شاہد نے ٹوئٹر پر سوپور میں پیش آئے افسوسناک واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے...
کیماڑی آئل ٹرمینل سے روزانہ ہزاروں لیٹرپٹرول چوری ہونے کا انکشاف
کراچی پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کیماڑی آئل ٹرمینل سے پیٹرول چوری کرنے والے گروہ کے دو ساتھیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کیماڑی آئل ٹرمینل سے روزانہ ہزاروں لیٹرپٹرول چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے اور اس حوالے سے پولیس نے گرفتار دو ملزمان کو جوڈیشل...
کیا ارطغرل پشاور زلمی کے برانڈ ایمبیسڈر بننے والے ہیں؟؟
پی ایس ایل کی فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے مقبول ترین تُرکش سیریز ’ارطغرل غازی‘ کے ہیرو اینجن التان دوزیتان کو فرنچائز کا برانڈ ایمبیسڈر بنانے کے حوالے کرکٹ شائقین سے مشورہ مانگ لیا۔ تفصیلات کے مطابق مائیکرہ بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر پی ایس ایل کی فرنچائز...
کورونا وائرس : نیوزی لینڈ کے وزیر صحت مستعفی ہوگئے
نیوزی لینڈ کے وزیرِ صحت ڈیوڈ کلارک لاک ڈاؤن قواعد کی خلاف ورزی کرنے اور حکومت کے کورونا وائرس کے خلاف ردِ عمل پر تنقید کے بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق وزیرِ اغظم جسنڈا آرڈرن نے جمعرات کے روز تصدیق کی...
امریکہ میں ایک دن میں 50 ہزار سے زائد نئے مریض
امریکہ میں کورونا وائرس کی دوسری لہر نے ایک روز میں 50 ہزار سے زائد لوگوں کو متاثر کردیا، جن میں تقریباً 10 ہزار ریاست کیلی فورنیا سے تھے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جان ہاپکنز یونیورسٹی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران...
سندھ حکومت نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 15 جولائی تک توسیع کردی
سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے پیش نظر کراچی سمیت صوبے بھر میں جاری لاک ڈاؤن میں مزید پندرہ دن کی توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ وزیرداخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پرانے طرز پر پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ شادی ہال،...