شیخوپورہ:سکھ یاتریوں کی وین ٹرین کی زد میں آگئی،19 افراد ہلاک

شیخوپورہ:سکھ یاتریوں کی وین ٹرین کی زد میں آگئی،19 افراد ہلاک

33 views

شیخوپورہ میں تیز رفتار سکھ یاتریوں کی وین ٹرین سے جاٹکرائی جس کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ کے قریب فاروق آباد جاتری روڈ پھاٹک پر سکھ یاتریوں کی ویگن ٹرین کی زد میں آگئی

حادثے میں 19 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

حادثہ ان مینڈ لیول کراسنگ پر پیش آیا، سکھ یاتری زیارت کے لیے سچا سودا جا رہے تھے۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریلوے کی امدادی اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچ گئی ہیں۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *