پاکستان میں پہلا اسپیس میوزیم قائم کرنے کا اعلان

پاکستان میں پہلا اسپیس میوزیم قائم کرنے کا اعلان

50 views

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پاکستان میں پہلا اسپیس میوزیم قائم کرنے کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان میں پہلے

اسپیس میوزیم قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ اسلام آباد میں پہلا اسپیس میوزیم اگلے چھ سے آٹھ مہینوں میں قائم ہو گا۔

فواد چوہدری نے کہا کہ صوبائی دارلحکومتوں میں اسپیس میوزیم بنائیں تاکہ چاند دیکھنے سے لے کر ستاروں سے آگے کے

جہاں آپ خود ایکسپلورکر سکیں گے۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *