ملک میں آج مزید 800 سے زائد افراد کورونا وائرس کا شکار

ملک میں آج مزید 800 سے زائد افراد کورونا وائرس کا شکار

22 views

پاکستان آج اب تک 801 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد متاثرین کی تعداد 231818 ہوگئی جبکہ اموات کی مجموعی تعداد 4762 ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 22 ہزار سے زائد ٹیسٹ کیے گئے اور مزید 3344 کیسز رپورٹ ہوئے

جبکہ 50 مریض دم توڑ گئے۔

ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 17 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 4762 ہوگئی جبکہ

نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 231818 تک پہنچ گئی۔

پنجاب میں 81963 ، سندھ میں 94528 ، خیرپختونخوا میں 28116 ، بلوچستان میں 10814 ، گلگت بلتستان میں 1561

اسلام آباد میں 13494 جبکہ آزاد کشمیر میں 1342 افراد جان لیوا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں۔

اب تک پنجاب میں 1884 ، سندھ میں 1526 اور خیبر پختونخوا میں 1028 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جب کہ اسلام آباد میں 137

بلوچستان میں 123 ، آزاد کشمیر میں 36 اور گلگت بلتستان میں 28 افراد کا انتقال ہوا ہے۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *