راوا ڈیسک
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
پاکستانی مقبول ترین گلوکار و اداکار فرحان سعید نے مولانا طارق جمیل کی پاکستان کے لئے گرانقدر دینی خدمات کی تعریف کردی،گلوکار کا کہنا تھا کہ مولانا طارق جمیل نے ان کی زندگی میں بہت اہم کردار ادا کیا۔
گلوکاری کیساتھ ساتھ فلمی دنیا میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والے فرحان سعید نے اسلامی اسکالر مولانا طارق جمیل کو خراج تحسین پیش کردیا۔
اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر فرحان سعید نے مولانا صاحب کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ جب وہ یونیورسٹی میں تھے
تو ان کے دوست مولانا طارق جمیل کے بیانات کی بہت تعریف کیا کرتے تھے لیکن جب انہوں نے ذاتی طور پر مولانا صاحب کا خطبہ سنا تو
احساس ہوا کہ اسلام سادگی سے جڑا ہوا ہے ۔
گلوکار نے مولانا طارق جمیل کو لیجنڈ کا لقب دیتے ہوئے کہا کہ اٴْنہوں نے ہمیشہ سب کا احترام کیا اور اپنے نیک اخلاق سے
لوگوں کے دل جیتے اور پھر اپنے فالوورز کے کہنے پر اٴْنہوں نے ٹی وی پر اپنے بیانات دینا شروع کیے
فرحان نے اپنے پیغام میں یہ بھی لکھا کہ مولانا طارق جمیل کی ملک کیلئے جاری خدمات پر انکا شکریہ کسی بھی حد تک نہیں کیا جاسکتا۔
اداکار و گلوکار نے دعا کی کہ اللہ تعالٰی ہمیشہ مولانا طارق جمیل کو اپنے تمام احسانات سے نوازے۔
یاد رہے کہ پاکستانی فلموں اور ڈراموں میں اپنی آواز کا جادو چلانے والے فرحان سعید انسٹاگرام ملک کے لیے ناقابل فراموش
خدمات سرانجام دینے والی عظیم شخصیات کو خراج تحسین پیش کررہے ہیں۔
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
راوا – پاکستانی خبریں | بین الاقوامی
روایت ہے پاکستان رواداری ہے پاکستان
راوا ہے ملک کی پہچان
باخبر باشعور پاکستان کے لیے راوا کے ساتھ رہیے
Pakistan hopes for revival of ‘high-level’ dialogue with US under Biden rava.pk/ur/2021/01/21/pakistan… #JoeBiden… twitter.com/i/web/status/13522…
Bollywood remembers Sushant Singh Rajput on 35th birth anniversary rava.pk/ur/2021/01/21/sushant-… #SushantSinghRajput… twitter.com/i/web/status/13521…
Biden’s 17 Executive Orders and Other Directives in Detail rava.pk/ur/2021/01/21/bidens-1… #JoeBiden #USElections2020… twitter.com/i/web/status/13521…
COVID-19 Updates - 21 Jan 2021 #COVID19 #COVID19PH #January2021 #COVID #coronavirus Bakhabar Bashaoor Pakistan! Li… twitter.com/i/web/status/13521…
If it’s established that the PTI is involved in the foreign funding case, it could lead to serious consequences for… twitter.com/i/web/status/13519…
Your email address will not be published. Required fields are marked *